عینی طاہرہ، شعیب اصغر اور دیگر کا ایک دلکش انداز
اٹلی (شیخ بابر سے) عینی طاہرہ، شعیب اصغر اور دیگر کا ایک دلکش انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 142
اٹلی (شیخ بابر سے) عینی طاہرہ، شعیب اصغر اور دیگر کا ایک دلکش انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 142
کراچی : کراچی کے علاقے صفورا چورنگی میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس سے 35 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور شدید فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ فائرنگ اس قدر خوفناک تھی کہ قریبی دکانداروں نے […]
کراچی : کے ای ایس سی کے ایم ڈی شاہد حامد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے اعترافی بیان کے بعد میٹرک بورڈ کے چیئرمین اسماعیل میمن کے قتل کی دوبارہ تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔ تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مقدمہ این آر او کے […]
کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے سانحہ بارہ مئی کے حوالے سے لال قلعہ گراونڈ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سانحہ بارہ مئی کے شہدا کے لئے فاتحہ و قرآن خوانی کی گئی۔ اس موقع پر سانحے کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا […]
منڈی بہاوالدین: پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق محمود ساہی، سابق ناظم خالد محمود ساہی، سابق ناظم اختر محمود ساہی اور ساجد محمود ساہی کی اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف عوام کی مقبول […]
حیدر آباد : حیسکو کانفرنس ہال میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ 25 سیٹوں والے مینڈیٹ کی چوری کا شور مچا رہے ہیں۔ 2015ء عمران خان کی جماعت کے اندرونی انتخابات کا سال ہے، ملکی انتخابات کا نہیں۔ عمران خان کی سیاست جھوٹ، دھوکا […]
لاہور : عمران ٹائیگر فورس کے زیر اہتمام لاہور میں منقعدہ کنونش سے خطاب میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ 2015 انتخابات کا سال ہے خواجہ سعد رفیق کی وکٹ گرنے کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق کی کرسی بھی ڈگمگا رہی ہے۔ نادرا کی رپورٹ نے حکومتی ایوانوں […]
اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور اس کے روٹ میں مبینہ تبدیلی کے حوالے سے پیدا ہونے والے سیاسی جماعتوں اور چھوٹے صوبوں کے تحفطات کو دور کرنے کے لیے 13 مئی کو وزیر اعظم ہاؤس میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو […]
اسلام آباد : آئی ایس پی آر کے مطابق آر می چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں واقع ناروے اور فلپائن کے سفارتخانوں کا دورہ کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔ سانحہ نلتر میں دونوں ممالک کے سفیروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے آرمی چیف […]
کابل : وزیراعظم محمد نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر حکام کے ہمراہ کابل پہنچے اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل بھی موجود تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]
نیویارک : سپین کے ممتاز پینٹر پکاسو کی ایک پینٹنگ ’الجزائر کی عورتیں‘17 کروڑ 93 لاکھ ڈالرز میں بکنے کے بعد کسی بھی نیلامی میں فروخت ہونے والی مہنگی ترین پینٹنگ بن گئی ہے۔ نیلامی سے قبل اس پینٹنگ کی قیمت کا تخمینہ 14 کروڑ ڈالرز لگایا تھا لیکن حتمی فروخت سے قبل خریداروں کے […]
ممبئی : بالی وڈ اداکار ٹائیگر شرف نے ممبئی میں اپنی نئی میوزک ویڈیو کی تشہیر کی، عاطف اسلم کے گائے گئے اس گانے کو چار دن میں دس لاکھ افراد پسند کر چکے ہیں۔ میوزک ویڈیو میں ٹائیگر شرف کالج سٹوڈنٹ کو زندگی انجوائے کرنا سکھا رہے ہیں۔ گلوکار عاطف اسلم نے اس ویڈیو […]
ویانا: محفل بسلسلہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 15 مئی 2015 بروز جمعتہ المبارک بعد نماز عصر ہو گی، اور خصوصی بیان حضرت مولانا حافظ عبدالحفیظ الازھری بیان کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 190
اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران تحریک اںصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے بتایا کہ دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ عمران خان کے الزامات کی روشنی میں بنائی۔ اضافی بیلٹ پیپر کی خبریں […]
اسلام آباد : جسٹس جوادایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے اردو زبان کوسرکاری زبان کا درجہ نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے کہ 1973 کے آئین کے 15سال بعد اردو کو سرکاری زبان کا درجہ ملنا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے […]
سعودی عرب ( بیورو رپورٹ) چیف آرگنائزر نیشنل سرائیکی پارٹی گلف احمد زبیراور سرائیکی رہنما رئیس محمد حسین کی جانب سے سرائیکی فلموں کے ڈائریکٹر احسن فریدی اداکار اکرم نظامی شاہد آکاش کے اعزاز میں مدینہ منورہ کے مقامی ہوٹل میں پروقار عشائیہ دیا گیا۔ نعت رسول مقبول جام فیاض قادری نے پیش کی،اس موقع […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے پی ٹی آئی کے کارکن زیشان اشرف کشمیر پوسٹ کے انچارج ایڈیٹوریل پیج چودھری عرفان کھٹانہ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔اس موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے سابق صوبائی وزیر […]
سعودی عرب ( بیورو رپورٹ ) پاکستانی کمیونٹی کے دو نمائندہ فورمز ” پاکستان فورم ” اور ” انوسٹر ز فورم پاکستان” کی مشترکہ کاوش سے گزشتہ شب 8مئی بروز جمعة المبارک کو سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے مرکزی شہر الدمام کے مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے […]
اسلام آباد : وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سال میں 2 مرتبہ قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوتا ہے جس کے تحت اس وقت بھارت میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب […]
اسلام آباد : حکومت نے گوادر کاشغر روٹ پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس کل بلالیا ، اس روٹ پر سیاسی جماعتوں کے کیا خدشات تھے اور حکومت کا اس پر کیا موقف ہے۔ پاک چائنہ کوریڈو ر وہ منصوبہ ہے ، جسے حکومت […]
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا منظم دھاندلی کا کردار انور محبوب سامنے آیا ہے۔ انور محبوب نے بتایا جتنے بیلٹ پیپر مانگتے تھے دیتا جاتا تھا۔ یہ جھوٹ تو ثابت ہو گیا ہے ریٹرنگ افسر نے 15 ہزار ڈیمانڈ […]
کابل : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں اس لئے جہاں بھی دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہیں ہوں گی انہیں ختم کیا جائے گا۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نواز […]
کابل : چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن اور پاکستان کے دشمن افغانستان کے دشمن ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی […]
اٹلی (شیخ بابر سے) کے ایس 5 پروڈیکشن نے ماں کے دن کے حوالے سے گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا ریلیز کر دیا اس گانے کے اشعار ناصر حسین، میوزک کامران کاشف رضوی اور اس گانے کے ڈائریکٹر کے ایس کاظمی ہیں۔ اس گانے کی پیشکش کے ایس پروڈیکشن کی ہے۔ […]