counter easy hit

گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا ریلیز کر دیا گیا

Babar Manzoor

Babar Manzoor

اٹلی (شیخ بابر سے) کے ایس 5 پروڈیکشن نے ماں کے دن کے حوالے سے گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا ریلیز کر دیا اس گانے کے اشعار ناصر حسین، میوزک کامران کاشف رضوی اور اس گانے کے ڈائریکٹر کے ایس کاظمی ہیں۔

اس گانے کی پیشکش کے ایس پروڈیکشن کی ہے۔ اور جنرل مینجر عظیم اعوان کے مطابق یہ گانا پوری دنیا میں بہت ذوق و شوق سے سنا جا رہا ہے۔