counter easy hit

برطانیہ میں زیر علاج طالب علم غازی محمد ولید خان کا نوجوان صحافی ایس یم عرفان کے ہمراہ گروپ فوٹو

برطانیہ میں زیر علاج طالب علم غازی محمد ولید خان کا نوجوان صحافی ایس یم عرفان کے ہمراہ گروپ فوٹو

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے برطانیہ میں زیر علاج آٹھویں جماعت کے طالب علم غازی محمد ولید خان کا نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس یم عرفان , ولید کے والد گلزار محمد اور سرفراز حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ Post Views […]

سانحہ صفورا میں جاں بحق 44 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، رقت آمیز مناظر

سانحہ صفورا میں جاں بحق 44 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، رقت آمیز مناظر

کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کر دی گئی، جاں بحق افراد کی تدفین سخی حسن میں واقع آغا خان کمیونٹی کے قبرستان النور میں کی جائے گی۔ عزیز واقارب، دوستوں اور اسماعیلی کمیونٹی کے ہزاروں افراد نے آہوں اور سسکیوں میں سانحہ صفورا […]

پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

پشاور : پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں پولیس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حساس اداروں کے ساتھ حیات آباد فیز تھری میں واقع ایک گھر پر کارروآئی کی گئی۔ جس دوران گھر میں چپھے دہشتگردوں نے مزاحمت کی کوشش کی۔ اور پولیس […]

سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ، سندھ میں نظام زندگی معطل

سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ، سندھ میں نظام زندگی معطل

سندھ : سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جب کہ سندھ بھر میں نظام زندگی معطل ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ میں مسافر میں 44 افراد کے جاں بحق ہونے پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جس کے تحت اہم سرکاری ، نیم سرکاری […]

اقتصادی راہداری منصوبہ میں تمام جماعتوں اور صوبوں کی نمائندگی ہو گی: وزیراعظم

اقتصادی راہداری منصوبہ میں تمام جماعتوں اور صوبوں کی نمائندگی ہو گی: وزیراعظم

اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس کے دوران پارلیمانی رہنماؤں کی جانب سے مختلف آرا کا اظہار کیا گیا۔ راہداری کے مجوزہ روٹس کے دورے کا مطالبہ بھی سامنے آیا۔ شرکا نے منصوبے کی مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ […]

کمال الدین ٹیپو کو قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا گیا

کمال الدین ٹیپو کو قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد : کمال الدین ٹیپو کو قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے ایگزیکٹو ممبر کمال الدین ٹیپو کو پیمرا کا قائم مقام چیئرمیں لگانے کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھیجی تھی۔ صدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی سفارش پر کمال الدیں ٹیپو کو پیمرا کا قائم مقام […]

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ کراچی میں پیش آنے والا اندوہناک سانحہ بھی دونوں شخصیات کو قریب لانے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سانحہ کراچی پر بلائے گئے اہم جلاس میں […]

پرویز رشید نے عمران خان کو سیاسی بیان بازی پر سیز فائر کرنے کی پیشکش کر دی

پرویز رشید نے عمران خان کو سیاسی بیان بازی پر سیز فائر کرنے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد : وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کو سیاسی بیان بازی پر سیز فائر کرنے کی پیشکش کر دی، کہتے ہیں یہ وقت مل کر پاکستان کے دشمنوں کے خاتمے کا ہے، صفورا چورنگی جیسے واقعات وزیر اعظم کے دہشتگردی کے خلاف عزم کو مزید مضبوط کریں گے۔ اسلام اباد میں منعقدہ […]

دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ آج سے فرانس میں سجے گا

دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ آج سے فرانس میں سجے گا

پیرس : 68واں کانز فلم فیسٹیول تیرہ سے چوبیس مئی تک فرانس کے شہر کانز میں اپنی رنگینیاں بکھیرے گا۔ فیسٹیول کا آغاز تیس کی دہائی میں ہوا جبکہ 1947 میں ہونے والے فیسٹیول میں پہلی بار دنیا بھر سے سولہ فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ اس بارخلاف روایت فیسٹیول کی جیوری کے […]

پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سابق مس ورلڈ ایف بی آئی ایجنٹ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کی دیسی گرل اب ہالی ووڈ میں دھوم مچانے کو تیار ہیں۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر امریکی ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا […]

سندھ اور پنجاب میں پولیس کو غیرسیاسی بنانے کی ضرورت ہے، عمران خان

سندھ اور پنجاب میں پولیس کو غیرسیاسی بنانے کی ضرورت ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں پولیس کو غیرسیاسی بنانے کی ضرورت ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسماعیلی کمیونٹی پرامن لوگ ہیں جنہیں دہشت گردوں نے نشانہ بنایا، یہ وقت حکومت پر دباؤ ڈالنے […]

طاہر شیخ کے ساتھ ایلکس سلمونڈ، چوہدری رمضان اور تسمینہ شیخ کا گروپ فوٹو

طاہر شیخ کے ساتھ ایلکس سلمونڈ، چوہدری رمضان اور تسمینہ شیخ کا گروپ فوٹو

طاہر شیخ کے ساتھ ایلکس سلمونڈ، چوہدری رمضان اور تسمینہ شیخ کا گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 129

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی محفل کا انعقاد فرخ وسیم بٹ کی رہائش گاہ پر کیا گیا، جس میں ملک بھر سے منہاج القرآن کے اراکین وابستگان افراد،زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد، انگلینڈ سے آئی ہوئی تبلیغی جماعت اورپاکستانی کمیونٹی […]

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کا انعقاد

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جب کہ غلام حیدرجمالی […]

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

ممبئ : بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے وزن گھٹانے کی دوا بنانے والی ایک کمپنی پر 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور نے ان کی دوا استعمال کرکے 13 کلو وزن کم کیا […]

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی والدہ اخبارات میں ان کی تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوتی […]

شمالی کوریا کے وزیردفاع کو فوجی تقاریب میں سونے پر سزائے موت

شمالی کوریا کے وزیردفاع کو فوجی تقاریب میں سونے پر سزائے موت

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے وزیر دفاع ہیؤن یونگ چول کو فوجی تقاریب میں سونے پر سزائے موت دے دی گئی جنوبی کوریا کے خفیہ ادارے نیشنل انٹیلی جنس سروس کے حکام نے اراکینِ پارلیمان کو بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے وزیر دفاع ہیؤن یونگ چول ملک کی فوجی تقریبات میں متعدد بار سوتے […]

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

ملتان : الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 ساہیوال سے تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل ملتان کے جج رانا زاہد نے محمد ایوب کی جانب سے دائر درخواست پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے این اے 162 ساہیوال […]

اٹلی کی ہر دل عزیر شخصیت فہد چیمہ کی عمران خان کے ساتھ ایک خوبصورت تصاویر

اٹلی کی ہر دل عزیر شخصیت فہد چیمہ کی عمران خان کے ساتھ ایک خوبصورت تصاویر

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی ہر دل عزیر شخصیت فہد چیمہ کی عمران خان کے ساتھ ایک خوبصورت تصاویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 159

فلم سٹار زریں ملک کا میڈم سنگیتا اور دیگر کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

فلم سٹار زریں ملک کا میڈم سنگیتا اور دیگر کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) فلم سٹار زریں ملک کا میڈم سنگیتا اور دیگر کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112