counter easy hit

بہتر طرز حکمرانی میں پنجاب نے سب کو مات دیدی، رپورٹ پلڈاٹ

بہتر طرز حکمرانی میں پنجاب نے سب کو مات دیدی، رپورٹ پلڈاٹ

اسلام آباد: غیر سرکاری تنظیم پلڈاٹ نے صوبائی حکومتوں کی گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب 42 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، خیبر پختونخوا 37 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بلوچستان اور سندھ 34 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ تاہم سب صوبوں میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے ۔غیر […]

وزیراعلی نے پانی کے سنگین بحران پر کوئی بات نہیں کی ، اظہار الحسن

وزیراعلی نے پانی کے سنگین بحران پر کوئی بات نہیں کی ، اظہار الحسن

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ آج ایوان میں آئے، بیٹھے اور چلے گئے، پانی بحران پر کوئی بات تک نہ کی۔ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم […]

بالی ووڈ اداکارہ فریدہ پنٹو ہالی ووڈ فلم دی جنگل بک کی کاسٹ میں شامل

بالی ووڈ اداکارہ فریدہ پنٹو ہالی ووڈ فلم دی جنگل بک کی کاسٹ میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ فریدہ پنٹو کے مداح پریشان تھے کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ اس مرتبہ کینز فلم فیسٹیول میں نظر نہیں آئیں گی جس کی وجہ سامنے آگئی ہے اور وہ یہ ہے کہ فریدہ پنٹو ہالی ووڈ کے ہدایتکار اینڈی سیرکس (Andy Serkis) کی فلم دی جنگل بک کا حصہ بننے کی […]

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن پر تھپڑوں کی بوچھاڑ

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن پر تھپڑوں کی بوچھاڑ

ممبئی: ودیا بالن کا شمار اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے لیکن یہ خاصیت انہیں اس وقت مہنگی پڑ گئی جب شوٹنگ کے دوران انہیں کئی زوردار تھپڑ کھانے پڑگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن آج کل اپنی نئی فلم ’’ہماری ادھوری کہانی‘‘ کی عکسبندی میں مصروف […]

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے رویے کے بعد دوستی کا لفظ مشکوک ہوگیا اور وہ یہ سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کی شوگر ملز کی نیلامی […]

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آبادد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے ایک پچیس کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پرن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے ، ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا ، جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ […]

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کے الزامات

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کے الزامات

نیویارک : امریکی صحافی نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے خلاف بےبنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت سنگین الزامات لگا دئیے ، سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا ، اسامہ 2006ء سے گرفتار تھا۔ امریکی میڈیا نے پھر […]

کراچی بھر میں پانی نایاب، لوگ بوند بوند کو ترس گئے

کراچی بھر میں پانی نایاب، لوگ بوند بوند کو ترس گئے

کراچی : کراچی میں پانی کے لالے پڑ گئے، شہر قائد کی فیشن ایبل بستیوں اور مختلف علاقوں میں پانی کی قلت نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، کراچی واٹر بورڈ نے متاثرہ علاقوں میں مفت واٹر ٹینکر سروس شروع کر دی ہے۔ ایک طرف بڑھتی ہوئی گرمی ، دوسری جانب پانی کا بحران […]

دبئی میں پاکستانیوں کا سوئٹزرلینڈ سے 10 گنا زیادہ کالا دھن، 700 افراد کا سراغ مل گیا

دبئی میں پاکستانیوں کا سوئٹزرلینڈ سے 10 گنا زیادہ کالا دھن، 700 افراد کا سراغ مل گیا

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے اربوں روپے کا کالا دھن دبئی منتقل کرنے کیلیے دبئی کے ریئل اسٹیٹ گروپ ’’دماک پراپرٹیز‘‘سے رابطہ کرنے والے 700 پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا۔ ’’ دستاویز کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانویسٹی […]

دوسرے دھرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے تحریک انصاف کا اجلاس آج ہو گا

دوسرے دھرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے تحریک انصاف کا اجلاس آج ہو گا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے خلاف دوسرے دھرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے آج خیبرپختونخوا ہاؤس میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک سمیت مرکزی و صوبائی قیادت اورارکان اسمبلی […]

باجوڑ : بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ : بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ : باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ ، قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق، گاڑی مکمل تباہ۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں قبائلی رہنما محمد جان اپنی گاڑی میں 5 ساتھیوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو گیا جس سے گاڑی مکمل تباہ […]

ذوالفقار مرزا ایس ایس پی کرائم برانچ کراچی میں طلب

ذوالفقار مرزا ایس ایس پی کرائم برانچ کراچی میں طلب

کراچی : ایس ایس پی کرائم برانچ شاہجہاں خان نے ذوالفقار مرزا کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ انہیں آج شام چار بجے بلایا گیا ہے۔ ایس ایس پی کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو بدین میں ان کے خلاف درج مقدمات کے حوالے سے تفتیش کے لئے بلایا ہے۔ […]

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

لاہور : زخمی ہونے والے تمام افراد بجلی کی بندش اور گرمی کے باعث چھت پر سوئے ہوئے تھے۔ گھر کی چھت بوسیدہ اور کچی ہونے کے باعث گر گئی جس سے تمام افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 6 خواتین جبکہ 2 بجے شامل ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے […]

ہالا: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر جاں بحق

ہالا: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر جاں بحق

ہالا : نو سالہ اسد، دس سالہ یاسر اور آفتاب گھر سے مچھلیاں پکڑنے گئے اور نہاتے ہوئے تیز لہروں کی نذر ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی بچوں کی تلاش شروع کر دی گئی تاہم کامیابی نہ ہو سکی۔ حادثے کے بعد تینوں بچوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ علاقے کی فضا بھی سوگوار […]

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے نومنتخب گورنر ملک رفیق رجوانہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، معزز جج صاحبان، وزراء، سینیٹرز اور دیگر اعلیٰ سیاسی اور انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ ملک رفیق رجوانہ نے تقرری پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا شکریہ […]

بالی ووڈ اداکار ششی کپور کو فلمی خدمات پر دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا

بالی ووڈ اداکار ششی کپور کو فلمی خدمات پر دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی : ساٹھ اور ستر کی دہائی میں بالی ووڈ کو لاتعداد خوبصورت فلمیں دینے والے اداکار ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی سپرسٹار بھی موجود تھے۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب میں امیتابھ بچن، آشا بھوسلے ریکھا اور کپور خاندان کے نامور […]

ایونجرز ایج آف الٹرون باکس آفس پر چھا گئی

ایونجرز ایج آف الٹرون باکس آفس پر چھا گئی

لاس اینجلس : دو ہفتوں سے باکس آفس پر چھائی فاسٹ اینڈ فیوریس سیون کا جادو سپر ہیروز سے سجی فلم نے آ کر توڑا ہے۔ ایونجرز ایج آف الٹرون میں ہالی وڈ کے کئی سپر ہیروز دھواں دھار ایکشن کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم اس ہفتے 191 اعشاریہ تین ملین ڈالرز سمیٹ کر ہالی […]

بلاول، نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب

بلاول، نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب

آکسفورڈ : پہلے نانا، پھرماں اور اب بیٹا۔ بلاول بھٹو زرداری نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونی ورسٹی سے ماسٹرز مکمل کرلیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی والدہ سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور نانا […]

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں ہی کل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ، ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو کراچی میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ کراچی پولیس مسلسل ٹارگٹ کلرز کے […]

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

لاہور : تحریک انصاف نے این اے 122 کے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی مرتب کرنا شروع کردی۔ آزادی کنٹینر کو بھی لاہور منگوا لیا گیا ، فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں آزادی کنٹینر لاہور کی سڑکوں پر ہوگا اور عمران خان بھی بھرپور سیاسی سرگرمیاں کریں گے۔ لاہور کے حلقہ این […]

مقابلہ حسن نعت مورخہ 24 مئی 2015 منعقد ہو گا

مقابلہ حسن نعت مورخہ 24 مئی 2015 منعقد ہو گا

ہالینڈ : سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی اور مراقبہ ہالینڈ کے زیراہتمام مقابلہ حسن نعت ہالینڈ کے شیر دی ہیگ میں مورخہ 24 مئی 2015 بروزاتوار مسجد نورالاسلام کے وسیع وعریض ہال میں زیر صدارت الحاج جاوید عظیمی منعقدہو گا۔ اس محفل کے مہمان خصوصی برسٹر مرزاعبدالرشید ( نور ٹی وی) اور سفارت خانے کے […]

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

لاہور : نامعلوم افراد‘‘میں پسندیدگی نے حوصلہ بڑھایا، نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ عروہ حسین نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ عروہ حسین نے کہا کہ شروع دن سے ہی فلم کرنے کی خواہش تھی مگر فلم انڈسٹری کے حالات کو دیکھ کر لگ رہا […]

بھارتی فلم نگری اپنے شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتررہی،عرفان خان

بھارتی فلم نگری اپنے شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتررہی،عرفان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں فلم انڈسٹری شائقین کی توقع کے مطابق کام نہیں کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے شائقین نت نئے موضوعات کی فلمیں دیکھنے کے لئے بے قرار ہیں۔ اس اعتبار سے اداکارکی حیثیت سے ہم […]

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو یقین ہے کہ این اے 125 کی طرح این اے 122 کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آئے […]