counter easy hit

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: گلبرگ بلاک 5 اور موسی گوٹھ کے علاقوں میں 2 گھنٹے سے زائد چلنے والے آپریشن میں پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جبکہ کاروائی کے اختتام پر پولیس نے 40 […]

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا فی الحال شادی کے بندھن میں بندھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹروہو میں کہا ہے کہ شادی کا فیصلہ زندگی میں ایک بارکیاجا تا ہے، جب کوئی فیصلہ لیاجاتا ہے تواسے بہترین […]

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

اسلام آباد : دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بنائے گئے قومی ایکشن پلان کے تحت ملک بھر سے 30 ہزار کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں 140 افراد ایسے بھی ہیں جو دشمن خفیہ ایجنسیوں کی معاونت کر رہے تھے۔ ان جاسوسوں کو بلوچستان، کراچی اور قبائلی علاقے سے […]

نوجوان ٹی وی رائیٹر اور ڈائریکٹر عتیق رحمان کا اپنے آفس میں ایک خوبصورت انداز

نوجوان ٹی وی رائیٹر اور ڈائریکٹر عتیق رحمان کا اپنے آفس میں ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) انتہائی خوبصورت دل کے مالک خوبصورت نوجوان ٹی وی رائیٹر اور ڈائریکٹر عتیق رحمان کا اپنے آفس میں ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67

میکھا جی، پرویز خان، افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی کا ایک خوبصورت انداز

میکھا جی، پرویز خان، افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) میکھا جی، پرویز خان، افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

راولپنڈی: عدالت نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے ایان علی کی خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ کسٹم حکام کی جانب سے مقدمے کا مکمل چالان پیش نہ کرنے پر […]

زمبابوین ٹیم کے دورے میں حکومتی مرضی شامل نہیں؟

زمبابوین ٹیم کے دورے میں حکومتی مرضی شامل نہیں؟

ہرارے : زمبابوین کرکٹ ٹیم حکومتی مرضی کے برعکس پاکستان کا دورہ کررہی ہے، پلیئرز سے ایک فارم پر دستخط کرائے گئے کہ کچھ ہوا تو نتیجے کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے، کئی کھلاڑی صرف اپنا مستقبل بچانے کی خاطر پاکستان جانے پر راضی ہوئے، اس بات کا انکشاف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک […]

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

ٹیکساس : امریکا کی ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونے والی ہائی اسکول چیمپیئن شپ میں ایک نابینا نوجوان لڑکی نے پول والٹ میں کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے خواب کی تعبیر حاصل کی ہے۔ شارلٹ براؤن نامی اس نوجوان لڑکی نے 3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگائی اور تمغہ وصول کرتے وقت اس کا گائیڈ […]

وزیراعظم نے بینظیر ائیرپورٹ کی بحالی، اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے بینظیر ائیرپورٹ کی بحالی، اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا، پینتالیس کروڑ کی لاگت سے ائیر پورٹ بحالی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی ، اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت تقریب […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ سب سے بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف

دہشت گردی کیخلاف جنگ سب سے بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، جوانوں اور شہریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ لاہور کے ارفع کریم ٹاور میں سی پی این ای اور یو این ڈی پی کے تعاون سے میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کا […]

عامر خان نے فلم دنگل کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا

عامر خان نے فلم دنگل کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا

ممبئی : عامر خان نے فلم ’’ دنگل ‘‘ کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان فلم’دنگل‘ میں 55 سالہ ریسلر کا کردار نبھائیں گے اسی لیے انھوں نے اپنے وزن بڑھایا ہے۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ عامر خان اپنی قدامت کی مناسبت […]

مرسی کی سزائے موت پر چارسو خاموشی ہے، اسلامی بھائی کہاں ہیں: ریحام خان

مرسی کی سزائے موت پر چارسو خاموشی ہے، اسلامی بھائی کہاں ہیں: ریحام خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی خبرں پر چارسو خاموشی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پراپنے پیغام میں کہاکہ مرسی کی سزائے موت کی خبروں پرہر طرف خاموشی طاری […]

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

لاہور : تنظیم اتحاد امت کی شیوخ الحدیث کانفرنس کا شرعی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اس میں قرار دیا گیا ہے کہ خودکش حملہ کرنے اور کروانے والے جہنمی ہیں اور فرقہ وارانہ قتل و غارت میں ملوث عناصر فساد فی الارض کے مجرم ہیں۔ تنظیم اتحاد امت کے زیراہتمام لاہور میں ہونے […]

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد : ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیونے پاکستان میں دبئی کے رئیل اسٹیٹ گروپ ’’دماک پراپرٹیز‘‘ کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلیے 5 خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ کالادھن دبئی منتقل کرنے کیلیے دماک گروپ سے رابطہ کرنیوالے 700 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات شروع کر دی […]

زمبابوے ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج طلب کی جا سکتی ہے: شجاع خانزادہ

زمبابوے ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج طلب کی جا سکتی ہے: شجاع خانزادہ

لاہور : قذافی سٹیڈیم میں پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کی سیکورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ کرنل شجاع خانزادہ کا کہنا تھا کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی۔ پاکستان میں گڑ بڑ کرانے کے حوالے سے ”را” کے ملوث ہونے کے […]

فیصل آباد: پارک کی دیوار گرنے سے دو بہنیں جاں بحق، بھائی زخمی

فیصل آباد: پارک کی دیوار گرنے سے دو بہنیں جاں بحق، بھائی زخمی

فیصل آباد : فیصل آباد میں جھولا جھولنے والے بچوں پر پارک کی دیوار گر گئی۔ جس سے دو بہنیں موقع پر جاں بحق اور ان کا چھوٹا بھائی شدید زخمی ہو گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سر سید ٹاون میں بچے چھٹی منانے ننھیال گئے اور وہاں پارک میں جھولا جھولنے لگے۔ اس […]

کراچی: رکشہ ندی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

کراچی: رکشہ ندی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

کراچی : کورنگی کراسنگ کے قریب رکشہ ندی میں جا گرا۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیئے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ سڑک کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث اس مقام پر ایسے […]

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

ممبئی : دپیکا پڈکون کی پہلی ہی فلم ان کے لئے لکی ثابت ہوئی جب انہوں نے بالی وڈ میں انٹری شاہ رخ خان کے مقابل فلم اوم شانتی اوم سے دی۔ شاہ رخ خان، علی خان سیف، رنبیر کپور اور دیگر ٹاپ ہیروز کے ساتھ جوڑی بنانے والی دپیکا ابھی تک دبنگ خان کے […]

پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا

پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا

مانچسٹر : پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلا گیا مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ سخت مقابلے کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نےآرسنل کیخلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے اندر ہیریرا نے کھیل کے 30ویں منٹ […]

سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سیالکوٹ اسٹالینز اور لاہور لائنز مد مقابل ہوں گی

سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سیالکوٹ اسٹالینز اور لاہور لائنز مد مقابل ہوں گی

فیصل آباد : سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج رات سات بجے شروع ہو گا۔ لاہور لائنز کی قیادت کامران اکمل کر رہے ہیں جبکہ سیالکوٹ سٹالینز کے کپتان شعیب ملک ہیں۔ ایونٹ کی فاتح ٹیم بھارت میں ہونے والی چیمپئنز لیگ میں شرکت کرے گی۔ گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں سیالکوٹ […]

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف

فرانس : شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف یا شیخ سید عبد لقادر جیلانی صاحبزادە پیر ساطان فیاض الحسن قادری صاحب سر پرست اعلی : حضرت سلطان باھ صدارت : محترمە روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس ناصرہ خان چیف میڈیا ایڈوائیزر نینا خان جنرل سیکرٹری چیف آرگنایزر رخشندہ مجید ساطانی انفارمیشن […]

کے کے آرٹ ویژن گجرات کے چیف ایکزیکٹو خالد خان کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

کے کے آرٹ ویژن گجرات کے چیف ایکزیکٹو خالد خان کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) کے کے آرٹ ویژن گجرات کے چیف ایکزیکٹو خالد خان کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 99

وزیر اعظم نے شاد باغ سانحے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعظم نے شاد باغ سانحے کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور : وزیر اعظم نواز شریف نے شاد باغ میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی ہلاکت کے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے ، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امدادی کاموں میں تاخیر پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ شاد باغ لاہور میں آگ سے جاں بحق […]

کچھ عناصر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارتی زبان بول رہے ہیں، احسن اقبال

کچھ عناصر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارتی زبان بول رہے ہیں، احسن اقبال

لاہور : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ ملک میں موجود کچھ عناصر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔ لاہور میں قبل ازبجٹ سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے […]