By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 Afghans, detained, market, Operation, Peshawar, suspects, افغانیوں, زیر حراست, سرچ آپریشن, مارکیٹ, مشتبہ افراد, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز یکہ توت اور خیبر سپر مارکیٹ کے علاقوں میں کیاگیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جنہیں متعلقہ تھانو […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 Abdullah, Cannes Film Festival, exhibition, film, Pakistani, presents, عبداللہ, فلم, نمائش, پاکستانی, پیش, کانز فلم فیسٹیول شوبز, کراچی

کراچی : پاکستانی فلم عبداللہ کو رواں برس فرانس کے عالمی شہرت یافتہ کانز فلمی میلے میں نمائش کے لئے پیش کی گئی ملک کی واحد فیچر فلم کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ فلم عبداللہ کی کہانی 2011 کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آنے والے ایک واقعے کے گرد گھومتی ہے جس […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 coaches, competitors, Dav Whatmore, Harare, pakistan, waiting, حریف, منتظر, پاکستان, ڈیو واٹمور, کوچ, ہرارے کھیل

ہرارے : زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 karachi, Operation, Rangers, suspects during arrest, دوران, رینجرز, ملزمان, کارروائی, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیوں کے دوران قیام امن کے دشمن 24 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی میں قیام امن کے لئے جاری کارروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے 24 ملزمان گرفتار کرلئے گئے جن میں ٹارگٹ کلرز اور کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد بھی […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 death penalty, democracy, egypt, imran khan, Mohammad Mursi, جمہوریت, سزائے موت, عمران خان, محمد مرسی, مصر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ معزول مصری صدر محمد مرسی کی سزائے موت مصر اور جمہوریت کے لیے براشگن ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کردہ بیان میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ مصر میں سابق صدر مرسی کی سزائے موت کا […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 create, Crisis, karachi, resolution, temporary plan, Water, بحران, تشکیل, حل, عارضی پلان, پانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں 400 ملین گیلن پانی طلب سے کم آرہا ہے جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں ٹینکرز کے ذریعے مفت پانی فراہم کیا جائے گا۔ شہرقائد میں پانی بحران سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کراچی میں پانی […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 nation, passion, progress, prosperity, Shahbaz Sharif, trip starting, ترقی, جذبے, خوشحالی, سفر, شروع, شہباز شریف, قوم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے نئے جذبے کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کی جانب سفر شروع کر دیا ہے. لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، ملکی صورتحال اور بین الصوبائی ہم آہنگی […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 Cantonment municipal elections, defeat, Investigation, pti, Sarwar Chaudhry, sorry, انتخابات, تحریک انصاف, تحقیقات, شکست, معذرت, چوہدری سرور, کنٹونمنٹ بلدیاتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : چوہدری سرور نے تحریک انصاف کی کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی سے معذرت کرلی۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ انہوں نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات کرنے سے معذرت کی ہے اور […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 actor, fiance, first picture, my Rajput, scene, Shahid Kapoor, اداکار, شاہد کپور, منظر, منگیتر, میرا راجپوت, پہلی تصویر شوبز

ممبئی : بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور دس جون کو دلہا بنیں گے۔ اداکار کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی۔ شاہد کپور آجکل فلمی مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی منگیتر کے ساتھ ٹائم گزار رہے ہیں۔ شادی کی شاپنگ ، پارٹیز اور ہوٹلنگ اداکار کی ان دنوں کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 Mubarak, muslims, night wedding, peoples party, USA, امریکہ, شب برات, مبارک, مسلمانوں, پیپلز پارٹی اشتھارات, تارکین وطن

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,115
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 lahore, list, national squads, ready, series, Zimbabwe, اسکواڈز, تیار, زمبابوے, سیریز, فہرست, قومی, لاہور لاہور, کھیل

لاہور : زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی، کوچ وقار یونس اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا،ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے قائد شاہد آفریدی سے ٹیلی فون پررائے لی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف میچزکے لیے دونوں فارمیٹ کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 decision, efficient, federal government, independent, National Action Plan, خود مختار, فیصلہ, قومی ایکشن پلان, موثر, وفاقی حکومت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے موجودہ نظام کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے مرکزی نگرانی کا نظام ’’قومی ایکشن پلان کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم‘‘ قائم کیا جائے گا۔ یہ نظام وزارت داخلہ کے ماتحت قائم ہو گا اور اس مرکزی […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 Announced, election, jamat Islamic, pti, support, اعلان, جماعت اسلامی, حمایت, ضمنی الیکشن, پی ٹی آئی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پی پی 196 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار رانا جبار کی حمایت کا مطالبہ کیا۔ جس پر جماعت کے امیر نے تحریک انصاف کے انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 beautiful, Chaudhry Fahim, Javed Chaudhry, Jral Raja Majeed, style, انداز, جاوید چوہدری, خوبصورت, راجہ مجید جرال, چوہدری فہیم تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) یونان کی معروف شخصیت راجہ مجید جرال اور چوہدری فہیم آف اٹلی، جاوید چوہدری کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 addressed, Alexis manyas, Badaluna, Municipality, Muslim graveyard, right, آلیکس مانیاس, بادالونا, بلدیہ, حق, خطاب, قبرستان, مسلم تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے بادالونا بلدیہ کے امیدوار برائے ناظم آلیکس مانیاس نے پاکستانی کمیونیٹی کے ظہرانہ سے خطاب میں کہا کہ، ہم نے آج تک آپ لوگوں سے ووٹ نہیں مانگا لیکن اب وقت آ گیا ہے کی آپ لوگ ہمیں ووٹ دیں تاکہ اس […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 Abu Sayyaf, American air strikes, ISIS leader, killed, Pentagon, Syria, ابو سیاف, امریکی, داعش, رہنما, شام, فضائی کارروائی, پینٹا گون, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

دمشق : امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی حملے میں داعش کے اہم رہنما ابو سیاف کو ہلاک جب کہ ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پینٹا گون کے سربراہ ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 Birmingham, Council House, Image Review, organized, problems, Seminars, the best seller immigrant, برمنگھم, تصویری جھلکیاں, دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر, زیر اہتمام, سیمینار, مسائل, کونسل ہائوس تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان نسل بیرونی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہو ئے اپنے ملک کا نام روشن کر رہی ہے ، بلا شبہ برمنگھم زیادہ تر جواں سال نسل کا شہر ہے تعلیم اور صحت سمیت تمام تر شعبوں میں نوجوان کا رہا ئے نمایاں سرانجام دے رہے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 abilities, Bright, country, iron, Syed Shafique Hussain Shah, World, youth, دنیا, روشن, سید شفیق حسین شاہ, صلاحیتوں, لوہا, ملک, نوجوان نسل تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان نسل بیرونی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہو ئے اپنے ملک کا نام روشن کر رہی ہے ، بلا شبہ برمنگھم زیادہ تر جواں سال نسل کا شہر ہے تعلیم اور صحت سمیت تمام تر شعبوں میں نوجوان کا رہا ئے نمایاں سرانجام دے رہے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 dangerous, Eighteenth modification, lahore, raza rabbani, roll back, اٹھارویں ترمیم, خطرناک, رضا ربانی, رول بیک, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : صحافیوں کی تنظیم سی پی این ای کے زیر اہتمام میڈیا ٹریننگ کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ سے سینٹ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی آ رہے ہیں اور وزراء بھی پابندی سے وقت دے […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 karachi, law and order, liability, Naveed Mukhtar, Operation, Recovery, آپریشن, امن و امان, بحال, ذمہ داری, نوید مختار, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 colleagues, death penalty, egypt, Former President, Mohammad Mursi, سابق صدر, ساتھیوں, محمد مرسی, مصر, موت کی سزا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مصر : مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا سنا دی۔ مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے ایک سو پانچ ارکان کو موت کی سزا سنائی۔ انہیں دو ہزار گیارہ میں جیل توڑنے کے الزام میں سزا سنائی […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 Djokovic, Italian Open Tennis, qualified, Roger Federer, Rome, semifinals, اٹالین اوپن ٹینس, جوکووچ, راجر فیڈرر, روم, سیمی فائنل, کوالیفائی کھیل

روم : ٹینس سٹار راجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ اٹلی کے شہر روم میں جاری اے ٹی پی ٹینس ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پہلے میچ میں عالمی نمبر دو راجر فیڈرر اور جمہوریہ چیک کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 against, campaign, diplomatic, government, RAW, World, حکومت, خلاف, دنیا, را, سفارتی, فیصلہ, مہم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : حکومت نے را کے خلاف دنیا بھر میں سفارتی سطح پر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اقوام متحدہ سمیت تمام بڑے ممالک کو بھارتی ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک اعلی سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 Interior Minister, karachi, shireen mazari, stated, tragedy, بیان, سانحہ, شیریں مزاری, وزیر داخلہ, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : دوسری طرف ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری نے بھی چودھری نثار کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صفورا چورنگی جیسے بڑے سانحے پر وزیر داخلہ نے ایک بیان تک دینا گوارا نہیں کیا۔ انہیں اپنے حلقے کی بجائے کراچی ہونا چاہیئے تھا ۔ شیریں […]