counter easy hit

جاسوس

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو

تحریر: محمد شعیب تنولی 2015 میں ” برج آف سپائیز ” (جاسوسوں والا پل) نامی ہالی وڈ مووی ریلیز ہوئی جو 60 کے دہائی میں امریکہ اور روس کے درمیان جاری سرد جنگ کے واقعات پر تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا ھے کہ کہ امریکی سی آئی اے نیویارک میں ایک نہایت پروفیشنل روسی […]

تم کمانڈو ہو!

تم کمانڈو ہو!

تحریر : ایم کامران ساقی تم کمانڈو ہو! یہ الفاظ ایک ایسے ریٹائرڈ فوجی کے ہیں، جس کا تعلق ہری پور سے تھا اور سن 1951 میں چند روپے ماہوار پر فوج میں بھرتی ہوا ۔ جب انگریز ابھی تک ہماری فوج کی کمان کو سنبھالے ہوئے تھے۔ اس فوجی نے حویلیاں ٹرین پر جا […]

شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

پشاور : شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے کروندا کے […]

مینگوڈپلومیسی

مینگوڈپلومیسی

تحریر: محمد عتیق الرحمن۔ فیصل آباد عید کے بعد کالم لکھنے کے لئے بیٹھا تو سوچا کہ آج ذرا حکمرانوں کی تعریف کے پل باندھے جائیں کیونکہ یاردوست میرے تنقیدی کالموں سے نالاں ہیں اور مشورہ دیتے ہیں کہ کسی کی تعریف بھی کر لیا کرو۔لیکن کیا کریں جی ہم مجبور ہیں بلکہ مقہور ہیں […]

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

اسلام آباد : دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بنائے گئے قومی ایکشن پلان کے تحت ملک بھر سے 30 ہزار کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں 140 افراد ایسے بھی ہیں جو دشمن خفیہ ایجنسیوں کی معاونت کر رہے تھے۔ ان جاسوسوں کو بلوچستان، کراچی اور قبائلی علاقے سے […]

”جاسوس کبوتر”

”جاسوس کبوتر”

تحریر : نجیم شاہ کبوتر ایک معصوم اور خوبصورت پرندہ ہے۔ اتنا معصوم اور بھولا بھالا کہ بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور سوچتا ہے کہ اب اندھیرا ہے بلی مجھے نہیں کھائے گی لیکن اس طرح کرنے سے تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنی جاں گنوا دیتا ہے۔ کبوتر کئی […]

ہم بھی جاسوس ہیں

ہم بھی جاسوس ہیں

تحریر : ابن ریاض عمران سیریز ہم بچپن سے پڑھ رہے ہیں۔ اس بنائ پر جاسوسی سے ہمارا شغف اتفاقیہ نہیں ہو سکتا۔ اتفاق سے ہمارا حقیقی نام بھی عمران ہی ہے مگر ہمارے ریکارڈ میں جاسوسی سے متعلق کوئی کارنامہ نہیں۔ نہ ہم نے اڑتے جہاز سے چھلانگ لگائی نہ ہی لیبارٹری تباہ کر […]

رنبیر کپور اور دپیکا کی ’’تماشا ‘‘ ایک سال بعد ریلیز ہو گی

رنبیر کپور اور دپیکا کی ’’تماشا ‘‘ ایک سال بعد ریلیز ہو گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی کو پھر ایک ساتھ دیکھنے کے لیے شائقین کو مزید ایک سال کا انتظار کرنا ہوگا۔ دپیکا اور رنبیر کی فلم تماشا تاخیر کا شکار ہوگئی۔ یہ جوانی ہے دیوانی کے رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون ایک بار پھر شائقین کے دلوں کی دھڑکن بڑھانے کو […]