By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 demand, first meeting, interim, pti, set-up, today, آج, تحریک انصاف, طلب, عبوری سیٹ اپ, پہلا اجلاس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکز اورچاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس (آج) پیر کوطلب کرلیا گیا، نیشنل آرگنائزرشاہ محمود قریشی صدارت کریں گے۔ جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اجلاس سہ پہر3 بجے اسلا م آباد میں پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 beauty, Cinemas, July, South pow, Southpaw, جولائی, زینت, ساؤتھ پاؤ, سینما گھروں شوبز

لاس اینجلس : باکسر کی کہانی پر مبنی امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ’ساؤتھ پاؤ‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اینٹوان فیوکوا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے باکسر کے گرد گھومتی ہے، جو اپنا سب کچھ برباد ہونے کے بعد زندگی کی جانب واپس لوٹنے کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 abandoned, cricket, fans, icc, pakistan, آئی سی سی, بے رخی, ترک, شائقین, پاکستان لاہور, کھیل

لاہور : شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ کے ساتھ بے رخی ترک کرتے ہوئے سونے میدان آباد کرنے میں تعاون کرے، زمبابوے کیخلاف اپنے آفیشلز کو بھی بھیجنا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ زمبابوین ٹیم کی آمد بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگی، مستقبل میں سری […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 captain, cricket captain, crore, movie, Personal life, دھونی, ذاتی زندگی, فلم, کروڑ, کرکٹ کپتان کھیل

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی زندگی پر بنائی جانیو الی فلم کی رائلٹی کی مد میں 80 کروڑ روپے طلب کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس رقم میں معاملات طے پاجانے کے بعد دھونی کو 20 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ دھونی فلم کی آمدنی […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 election, election commission, rigging, siraj ul haq, stain, الیکشن کمیشن, انتخابات, داغ, دامن, دھاندلی, سراج الحق اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی الیکشن کمیشن کے دامن پر بدنما داغ ہے۔ ان شکایات کا جائزہ لے کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے۔تحصیل جمرود میں پارٹی کارکنوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 District Council, khyber pakhtunkhwa, pti, seats, winning, جیت, خیبر پختونخوا, ضلع کونسل, نشستیں, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 134سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے ۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ضلع کونسل کی 462 نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ نتائج کے مطابق آزادہ امیدواردوسرے نمبر پر ہیں جنہوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 Asfandyar, based, Jon, Mian Iftikhar, Peshawar, son, اسفند یار, بنیاد, بیٹا, جان, میاں افتخار, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : اے این پی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کارکن کے قتل کا مقدمہ میاں افتخار کیخلاف درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے ، بتایا جائے کیا نئے خیبر پختونخوا کی بنیاد اسے ایسے اقدامات سے رکھی جا رہی ہے۔ پبی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 islamabad, Meetings, pti, set-up, shah mehmood, transitional, اجلاس, اسلام آباد, تحریک انصاف, سیٹ اپ, شاہ محمود, عبوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکز اور چاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ، نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی صدارت کریں گے۔ تحریک انصاف نے مرکز ، پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پارٹی کا عبوری […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 akshay kumar, compensation, movies, Mumbai, player, اکشے کمار, بالی ووڈ, فلمیں, معاوضہ, ممبئی, کھلاڑی شوبز

ممبئی : گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی بڑے بجٹ کی فلمیں ناکامی سے دوچار ہورہی ہیں جسے دیکھتے ہوئے اکشے کمار نے اپنا معاوضہ کم کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ میں بڑے ناموں اور بڑے بجٹ سے بننے والی فلموں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 dinner, honors, Image Review, Mian Irfan Saddique, Paris, اعزاز, تصویری جھلکیاں, عشائیہ, میاں عرفان صدیق, پیرس تارکین وطن

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے جنرل سیکرٹری اےآر وائی نیوز فرانس کے نمائیندہ مرزا خالد بشیر نے میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں پیرس آمد پر دوستوں کو عشائیہ دیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 168
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 arranged, dinner, honors, Khalid Bashir Mirza, Mian Irfan Saddique, Paris, اعزاز, اہتمام, عشائیہ, مرزا خالد بشیر, میاں عرفان صدیق, پیرس تارکین وطن

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے جنرل سیکرٹری اےآر وائی نیوز فرانس کے نمائیندہ مرزا خالد بشیر نے میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں پیرس آمد پر دوستوں کو عشائیہ دیا۔ شرکت کرنے والوں میں راجہ علی اصغر، جاوید اختر بٹ، چوہدری تاجدین سکھیرا، چوہدری مختار بشارت، سیدشاہدبخاری، عمیر بیگ، […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 beautiful, DSP, office, style, syed mustafa gilani, انداز, خوبصورت, دفتر, سید مصطفے گیلانی, ڈی ایس پی تارکین وطن

اٹلی ( شیخ بابر سے) گجرات کے بہادر ڈی ایس پی سید مصطفے گیلانی اپنے دفتر میں ایک خوبصورت انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 doctor, friends, hospital, Iftikhar Butt, italy, restaurant, افتخار بٹ, اٹلی, دوستوں, ریسٹورینٹ, ڈاکٹر, ہسپتال تارکین وطن

اٹلی ( شیخ بابر سے) میو ہسپتال لاہور میں تعینات ڈاکٹر افتخار بٹ اپنے دوستوں کے ساتھ SALT & PEPPER ریسٹورینٹ میں ڈنر کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 brother, Chaudhry Nadeem Khan, Condolences, Death, Kashif Aziz Bhutta, Musa Khan Chaudhry, اظہارافسوس, بھائی, وفات, چوہدری موسی خان, چوہدری ندیم خان, کاشف عزیزبھٹہ تارکین وطن

سویڈن (نمائندہ خصوصی ) یورپ کی ممتاز سماجی و سیاسی نوجوان شخصیت مسلم لیگ ن سویڈن کےآرگنائیزر اورسیکرٹری جنرل کاشف عزیز بھٹہ نے اوورسیز مسلم لیگ ن کے مرکزی رھنما یونان کی معروف کاروباری سماجی وسیاسی شخصیت چیرمین ورلڈ ٹیلی کام لمیٹڈ بانی و نگران اعلی ہفت روزہ خبر نامہ ایتھنز کے بھائی چوہدری ندیم […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 Ashraf asthanuy, authorship, launch, Patna, public, quiet, Urdu, اجرا, اردو, اشرف استھانوی, تصنیف, عوامی, پٹنہ, چپ تارکین وطن

پٹنہ (پریس نوٹ) عوامی اردو نفاذ کمیٹی، بہار کے زیر اہتمام سینئر صحافی اشرف استھانوی کی تصنیف ” مجھے بولنے سے مجھے چپ رہنے دو تک ” کی رسم اجرا تقریب آج اردو بھون، بہار اردو اکیڈمی پٹنہ میں شام پانچ بجے ہوگی۔ کتاب کا اجرا مشہور گاندھیائی مفکر ڈاکٹر رضی احمد، سکریٹری گاندھی سنگرھالیہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 azhar ali, lahore, lead, Pakistani, records, اظہر علی, ریکارڈز, قیادت, لاہور, پاکستانی لاہور, کھیل

لاہور : قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہر علی کی جھولی میں گرنے لگے، وہ ہدف کے کامیاب تعاقب میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی قائد بن گئے، انھوں نے دورقیادت میں 2 تھری فیگر اننگز کھیلنے والے انضمام الحق اور شاہد آفریدی کو بھی جوائن کرلیا،گذشتہ 5 میچز کے دوران اوسط اور رن ریٹ میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 elections, Holding, imran khan, islamabad, municipal, révolution, اسلام آباد, انتخابات, انعقاد, انقلاب, بلدیاتی, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد / چشمہ : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نادرا چیئرمین کی جانب سے این اے122کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کی کارروائی میں شرکت کے بجائے دو ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانگی پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کاکہنا تھاکہ چیئرمین […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 ANP, arrested, killed, Mian Iftikhar, pti, Secretary, worker, اے این پی, سیکرٹری, قتل, میاں افتخار, پی ٹی آئی, کارکن, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

نوشہرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کے الزام میں علی الصبح گرفتار کر کے پبی تھانے منتقل کیا […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 Chairman, London, Nadra, presenting, Trbynul election, Usman Mubeen, الیکشن ٹربینول, عثمان مبین, لندن, نادرا, پیش, چیئرمین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : چیئرمین نادرا عثمان مبین نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربینول میں وہ خود پیش ہوئے تھے اور نادرا کی مرتب کردہ رپورٹ جمع کروائی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل تیار نہیں تھے اور انہوں نے ان سے تیار کردہ رپورٹ پر […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 England, English, runs, Scores, Test leads, اسکور, انگلش, انگلینڈ, رنز, لیڈز ٹیسٹ کھیل

لیڈز : انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے کرکٹ گرائونڈ میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلش ٹیم نے اپنی پہلے اننگ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز اسکور کر لیے ہیں، ٹیم کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 assassination, Coordination Committee, Junaid Tariq, strongly condemn, جنید طارق, رابطہ کمیٹی, سخت الفاظ, قاتلانہ حملے, مذمت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل پہاڑ پور سے امیدوار اور ایم کیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان زون کے انچارج جنید طارق پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ عام انتخابات برائے سال 2013ء میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 areas, arrested, karachi, offensive, police, Rangers, suspected, افراد گرفتار, رینجرز, علاقوں, مشتبہ, پولیس, کاروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی کے علاقے حیدری اور ڈالمیاں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائی کرکے 47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدری کے علاقے بلاک جی میں واقع رہائشی عمارت میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 12 افراد […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 Austria, Chairman, designation, Engagements, Ghulam Muhammad, PML, resignation, ،غلام اظہر, آسڑیا, استعفٰی, عہدہ, مسلم لیگ, مصروفیات, چیئرمین تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے چیرمین حاجی غلام اظہر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسڑیا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلم لیگ ن آسڑیا کے چیرمین کے عہدہ سے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے رضاکارانہ طور پر استعفی دیتا ہوں۔ لہذامیں پاکستان مسلم لیگ […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 coast guard, crossing, italy, Mediterranean, migrants, اٹلی, بحیرہ روم, تارکین وطن, عبور, کوسٹ گارڈ تارکین وطن

اٹلی (زاہد مصطفی اعوان سے) اٹلی کی کوسٹ گارڈ نے جمعہ کو بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کرنے والے 3300 سے زیادہ تارکین وطن کو بچا لیا۔اٹالین کوسٹ گارڈ نے بتایا ہے کہ ایک تلاش مہم کے دوران انہیں تین کشتیوں سے 17 لاشیں ملیں، جبکہ ان کے علاوہ کشتیوں پر سوار 217 افراد […]