counter easy hit

مرزا خالد بشیر نے میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں پیرس آمد پرعشائیہ کا اہتمام کیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے جنرل سیکرٹری اےآر وائی نیوز فرانس کے نمائیندہ مرزا خالد بشیر نے میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں پیرس آمد پر دوستوں کو عشائیہ دیا۔

شرکت کرنے والوں میں راجہ علی اصغر، جاوید اختر بٹ، چوہدری تاجدین سکھیرا، چوہدری مختار بشارت، سیدشاہدبخاری، عمیر بیگ، حافظ چاند جنیداور دیگر حضرات شامل تھے۔

Paris Mian Irfan Saddique Honors Dinner

Paris Mian Irfan Saddique Honors Dinner