counter easy hit

آئی سی وی کے مرکزی عہدیدار عوامی ذرائع آمدورفت استعمال کرتے ہیں، مرزا ندیم بیگ

Mirza Nadeem Baig

Mirza Nadeem Baig

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سینئر رہنما مرزا ندیم بیگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ، آدا کولائو ہی نہیں، آئی سی وی کے مرکزی صدر جوان ہریرا ، بائیسیکل ، بس اور میٹرو کا استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ مرکزی عہدیداران کی اکثریت بھی میٹرو، اور بس کو استعمال کرتی ہے۔

جس سے انہیں روزانہ لوگوں کے قریب رہ کر ان کے حالات کو جاننے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ، آئی سی وی ایک مالی بدعنوانی سے پاک صاف