counter easy hit

راجہ حسن نعیم اور یاسر بھائی کو عمرہ کی ٹکٹ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) بارسلونا کے ممتاز بزنس مین راجہ حسن نعیم اور یاسر بھائی کو عمرہ کی ٹکٹ ملنے پر عفنان منظور اور علی شیخ نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Raja Hassan Naeem

Raja Hassan Naeem

Yasir Bhai

Yasir Bhai