counter easy hit

Charity Dinner

عقاب ویلفئیر ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام چیرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا

عقاب ویلفئیر ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام چیرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عقاب ویلفئیر ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام ایک چیرٹی ڈنر کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا، جس میں برمنگھم سمیت برطانیہ بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی و دیگر اہم شخصیات نے بھرپورشرکت کی تقریب کی میزبانی کے فرائض سنیئر صحافی و تجزیہ نگار ساجد یوسف نے سرانجام دیے […]