counter easy hit

مکہ مکرمہ: صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

Mamnoon Hussain, Shah Salman bin Abdulaziz

Mamnoon Hussain, Shah Salman bin Abdulaziz

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ میں صدر ممنون حسین کی خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ میں دونوں رہ نماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، خطے میں امن اور علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

سعودی فرماں روا نے صدر ممنوں حسین کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔