counter easy hit

بالی وڈ فلم تم بن کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

 Tum Bin

Tum Bin

ممبئی : دو ہزار ایک میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم تم بن کے ہدایتکار Anubhav Sinha نے فلم کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا۔ نئی فلم میں ہدایتکار نئے چہرے متعارف کرائیں گے۔

رومانٹک فلم تم بن میںPriyanshu Chatterjee اور Himanshu Malik نے مرکزی کردار کیا تھا۔ فلم کے گانے اور سٹوری شائقین میں خاصی مقبول ہوئی۔

بالی وڈ ذرائع کے مطابق تم بن کے سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام جاری ہے۔ فلم کی شوٹنگ اس سال شروع ہو گی۔