counter easy hit

سالانہ ختم شریف کیلیے منہاج سنٹر ویانا میں قرآن خوانی ہو گی: خواجہ نسیم

Khawaja Nasim

Khawaja Nasim

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج سنٹر ویانا کے بانی و پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرئے والدین مرحوم کی سالانہ برسی اور عزیزواقارب کے سالانہ ختم شریف کے سلسلہ میں منہاج سنٹر ویانا میں 5 جولائی بروز اتوار بعد از نماز عصر قرآن خوانی اور زکر نعت محفل کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تمام مسلم کمیونٹی خصوصاََپاکستانیوں سے شرکت کی۔

استدا کی جاتی ہے قرآن خوانی اور اجتمائی دعائیہ کلمات میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

خواجہ محمد نسیم نے مذید کہا کہ قرآن خوانی اور اجتمائی دعائیہ کلمات کے بعد حاضرین کیلیے افطار ڈنر کا بھی انتظام ہو گا۔