yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • US-Iran Talks Yield Cautious Optimism, More Rounds Plannedامریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات: مثبت پیش رفت، اگلے دور کا اعلان
    • US Imposes New Oil Sanctions on Iran After Oman Talksعمان میں مذاکرات کے فوراً بعد امریکہ نے ایران پر نئی تیل کی پابندیاں عائد کردیں
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس: ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر صدارت بینظیر بھٹو کی 62ویں سالگرہ منائی گئی

Yes 1 Webmaster June 23, 2015June 23, 2015 0 1 min read
Benazir Bhutto,Anniversary Paris
Benazir Bhutto,Anniversary Paris
Benazir Bhutto,Anniversary Paris

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس نے پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیرصدارت پیرس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔ جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے کی جبکہ نظامت کے فرائض پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی نے حسب روایت بڑے نفیس اوراحسن طریقے سے ادا کئیے۔

پروگرام کا باقاعدہ آغازاللہ رب العزت کے با برکت نام سے شروع ہوا تلاوت کی سعادت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر سیّد کفایت حسین نقوی نے اپنی دلکش آواز میں کی۔

مقررین سینئر رہنما پی پی پی راؤ عارف ندیم سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی یوتھ وینگ کے صدر سید علی رضا نقوی ویمن وینگ کی صدر محترمہ روحی بانو نائب صدر نجمہ افتخار محمد احسان خان ننھا افتخار بٹ بلو ملک اسلم چوہدری ارشد خالد جٹ راجہ کرامت سید تنصیر شاہ اور چوہدری افضل خونن نے اپنی تقاریر میں محترمہ بینظیر بھٹو کی لازوال خدمات اور جمہوریت کی بقا کے لئے جان کی بازی لگانے والی عظیم لیڈر کو خراج تحسین پیش کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر محترم جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت ملک کی سلامتی امن خوشحالی اور بھوک و افلاس کے خاتمے کی ضمانت دیتی ہے وقت کی کمی کے باعث مختصر تقاریر کے بعد روزہ افطار کیا گیا بعد میں محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ کا کیک نعروں کی گونج کے ساتھ جب تک سورج چاند رہے گا بی بی تیرا نام رہے گا کاٹا گیا اور یوں یہ پروقار اور خوبصورت تقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sufi Mohammad Sarfraz and Shagufta Jumani
Previous Post صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے
Next Post سندھ میں بدترین لوڈشیڈنگ پر آصف زرداری کا وزیراعظم کو خط
Nawaz and Zardari

Related Posts

پاک فوج نے ایک اورتاریخ رقم کردی، سرحدی کشیدگی کے دوران حملہ آور غیرملکی فوجی کو طبی امداد صحتیابی پرمٹھائی کا تحفہ

July 29, 2020
IMRAN KHAN, HAS, TO, REGISTER, CASES, AGAINST, COMPANIONS, OF,MUSHARAF

مشرف کے ساتھیوں پر بھی غداری کا مقدمہ بناﺅ۔۔۔۔ ایک مطالبے نے عمران خان کی آدھی سے زیادہ کابینہ کی نیندیں اڑا دیں

December 18, 2019
China released details of the package project

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی

October 6, 2016

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات میں 7 سے 11 روپے کمی کا فیصلہ

January 29, 2016
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.