counter easy hit

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ

Nawaz Sharif And Raheel Sharif Meeting

Nawaz Sharif And Raheel Sharif Meeting

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات کے دوران سربراہ پاک فوج نے انہیں آپریشن ضرب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل راحیل شریف کاکہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جسے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو خوب سراہا۔