counter easy hit

برسلز: دہشت گردی کے خلاف اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز: دہشت گردی کے خلاف اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سیدنے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ انھوں نے برسلزسے اپنے ایک بیان میں فرانس تیونس اور کویت میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے […]

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مارک سیگل سے بھی اس بابت رابطہ مکمل ہوگیا ہے اس وڈیو لنک بیان کے لیے کمشنر راولپنڈی آفس […]

بیرسٹر امجد ملک سے تعزیت کے لیے سجاد کریم چوہدری بشیر کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر گئے

بیرسٹر امجد ملک سے تعزیت کے لیے سجاد کریم چوہدری بشیر کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر گئے

راچڈیل (عبداللہ زید سے) بیرسٹر امجد ملک کے اپنے والد کی تدفین کے بعد واپس برطانیہ پہنچنے پر اتوار کو تعزیت کے لیے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم راجہ آفتاب شریف اور چوہدری بشیر کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر گئے اس موقع پر لی گئی تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 24 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 24 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : سیكورٹی فورسز كا دہشت گردوں كے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبرٹو كامیابی سے جاری ہے، خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد كے قریب سیكیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری كی جس كے نتیجے میں غیر ملكیوں سمیت 24 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ […]

ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا، طاہرالقادری

ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا، طاہرالقادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا اور منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وزیراعلی شہبازشریف کی ڈیوٹی لگائی گئی۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ […]

ٹی وی کے تین خوبصورت آرٹسٹ محمد مجید، طاہر ٹھاکر اور خادم بلوچ ایک ساتھ

ٹی وی کے تین خوبصورت آرٹسٹ محمد مجید، طاہر ٹھاکر اور خادم بلوچ ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) ٹی وی کے تین خوبصورت آرٹسٹ محمد مجید، طاہر ٹھاکر اور خادم بلوچ ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

چوہدری محمد عارف گھمن کا ایک خوشگوار انداز

چوہدری محمد عارف گھمن کا ایک خوشگوار انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف سوئٹزر لینڈ کے چیف کوارڈنیٹر چوہدری محمد عارف گھمن کا ایک خوشگوار انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

شاہد عزیز , طاہر ٹھاکر ڈرامہ کی ریکارڈنگ کی تیاری کرتے ہوئے ایک ساتھ

شاہد عزیز , طاہر ٹھاکر ڈرامہ کی ریکارڈنگ کی تیاری کرتے ہوئے ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر کے ڈائریکٹر شاہد عزیز اور طاہر ٹھاکر ڈرامہ کی ریکارڈنگ کی تیاری کرتے ہوئے ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

اکمل درویش قادری، اورنگزیب لغاری اور ان کے دوستوں کا خوبصورت انداز

اکمل درویش قادری، اورنگزیب لغاری اور ان کے دوستوں کا خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) اکمل درویش قادری، اورنگزیب لغاری اور ان کے دوستوں کا خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 149

ملک اصغر برھان کا چوہدری غیاث احمد آف میلہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

ملک اصغر برھان کا چوہدری غیاث احمد آف میلہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر ملک اصغر برھان نے سابق ایم این اے سرگودھا چوہدری غیاث احمد آف میلہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سابق ایم این اے سرگودھا چوہدری غیاث احمد آف میلہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے […]

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ آج علی الصبع 7بجے لاہور اتریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری اس سے قبل کینڈا میں رہے۔ وہ گزشتہ ہفتے […]

طارق میر اور محمد انور کے بیانات نے ایم کیو ایم کے چہرے پر دھبا لگا دیا: پرویز رشید

طارق میر اور محمد انور کے بیانات نے ایم کیو ایم کے چہرے پر دھبا لگا دیا: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے پاس شواہد ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان شواہد کو حاصل کرنے کیلئے حکومت برطانیہ سے رابطہ کر لیا ہے۔ جب شواہد ہمارے پاس آئیں گے تو یقیناً ان کا مطالعہ کرنے کے بعد قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ انہوں […]

گرمی سے ہلاکتیں اور بجلی بحران، وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

گرمی سے ہلاکتیں اور بجلی بحران، وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں، بجلی کے بحران اور دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔ ان مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو کراچی میں امن وامان کے حوالے سے […]

زمینوں پر قبضے کی رقم کا بڑا حصہ اعلیٰ سیاسی شخصیت کو دبئی بھیجا جاتا تھا: عاطف احمد

زمینوں پر قبضے کی رقم کا بڑا حصہ اعلیٰ سیاسی شخصیت کو دبئی بھیجا جاتا تھا: عاطف احمد

کراچی : گزشتہ روز کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار ہونے والے کے ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف احمد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں۔ ملزم نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج کی زمین کی چائنہ کٹنگ میں بھی ملوث ہے۔ اس […]

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : کراچی اور سندھ میں خوفناک گرمی نے قیامت مچا دی ہے۔ 20 جون سے شروع ہونے والا ہلاکتوں کا سلسلہ کسی طرح رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک گرمی کے باعث کراچی میں 1203 افراد جاں بحق ہو چکے […]

فلم جراسک ورلڈ کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر پہلا نمبر

فلم جراسک ورلڈ کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک : سائنس فکشن فلموں کے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا اس بار فلم جراسک ورلڈ نے تیز ترین 50 کروڑ ڈالر کمانے والی پہلی فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فلم جراسک ورلڈ نے صرف تین ہفتوں میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ دوسرے نمبر پرفلم ’’ان سائیڈ آؤٹ‘‘ […]

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ میںپاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف دیا ہے، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 329 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ اظہر علی نے شاندار سنچری سکور کی ، وہ 117 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، سری لنکا کیجانب سے دھمیکا پرساد نے چار اور چمیرا نے تین […]

چوھدری محمد اشرف پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر فرانس کے صدر نامزد

چوھدری محمد اشرف پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر فرانس کے صدر نامزد

پیرس ( اے کے راؤ ) حاجی محمد اسلم چوھدری صدر و یورپ نے ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوور سیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز کرتے ہوئے چوھدری محمد اشرف کو فرانس کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ چوھدری محمد اشرف کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اورعرصہ دراز سے […]

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے رمضان میلہ

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے رمضان میلہ

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے * رمضان میلہ * مورخہ 4 جولائی 2015. بروز ہفتہ بوقت 2:00. سے 10:00 بجے بمقام Le Bourget میں منعقد ہو رہا ہے جس میں آپ کی من پسند خوبصورت ڈیزائن کے ملبوسات جیولری چوڑیاں مہندی نیز افطاری کی خریداری کے لئے بریانی دہی […]

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

فرانس ( زاہد مصطفی اعوان) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پی ٹی آئی فرانس عمر رحمان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ جس کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیئے. ایک بیان میں انہوں نے کہا ایم کیو ایم کی موجودہ قیادت کے گرد […]

پیرس کے سینئر صحافی زاہد مصطفی اعوان پیرس پہنچ گئے

پیرس کے سینئر صحافی زاہد مصطفی اعوان پیرس پہنچ گئے

پیرس: پیرس کے سینئر صحافی زاہد مصطفی اعوان پیرس پہنچ گئے۔تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر اور پیرس کے سینئر ترین صحافی زاہد مصطفی اعوان پاکستان میں چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ دوست احباب نے معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان کو خوش آمدید کہا ہے۔ زاہد مصطفی اعوان […]

پنجاب حکومت کی سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی ہیلپ لائن

پنجاب حکومت کی سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی ہیلپ لائن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) حکومت پنجاب نے پنجاب اوور سیز پاکستانی کمیشن کے لیے خصوصی ہیلپ لائن متعارف کرائی ہے۔ یہ ہیلپ لائن سمندر پار رہنے والے پاکستانیوں کو 24 گھنٹے 7 دن رہنمائی فراہم کرے گی۔ یہ ہیلپ لائن پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ(پی آئی ٹی بی) نے بنائی ہے جسکے ذریعے سمندر پار […]

آصف زرداری کا آئندہ دو روز میں کراچی پہنچنے کا امکان

آصف زرداری کا آئندہ دو روز میں کراچی پہنچنے کا امکان

دبئی : سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کا آئندہ دو روز میں کراچی پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر نے بلاول بھٹو کی خواہش پر اپنادورہ امریکہ ملتوی کر دیا ہے اور آئندہ دو روز میں کراچی پہنچ گے۔ واضح رہے کہ […]

پلاول بھٹو کو پاکستان آمد پر خوش آمدید، مجیب الحسن‎

پلاول بھٹو کو پاکستان آمد پر خوش آمدید، مجیب الحسن‎

امریکہ : پیپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکٹری انفارمشن مجیب الحسن نایب صدر لطیف ڈالمیااں کی جانب سے چیرمین پیپلزپارٹی کو پاکستان آمد پر دل کی گہرایوں سے خوش آدید ہم مطالبہ کرتے ہیں ماہ مقدس ما بجلی کی لوڈشیڈنگ،اور پانی کےمسلہ کو فری طور پر حل کیا جاۓ مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں۔ Post Views – […]