counter easy hit

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

Dr Tahirul Qadri

Dr Tahirul Qadri

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ آج علی الصبع 7بجے لاہور اتریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری اس سے قبل کینڈا میں رہے۔

وہ گزشتہ ہفتے کینڈا سے برطانیہ آ گئے تھے ۔اور عوامی تحریک یورپ اور برطانیہ کے عہدیدران سے ملاقاتیں بھی کرتے رہے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری آج برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔

کل علی الصبع سات بجے لاہور ائیر پورٹ پر پہنچیں گے۔ڈاکٹر طاہر القادری امسال اعتکاف شہر کا بھی اہتمام کریں گے۔