counter easy hit

ناروے کی ادارہ منھاج القرآن اوسلو کے نئے جنرل سیکرٹری ناصرعلی اعوان کو مبارکباد

ناروے کی ادارہ منھاج القرآن اوسلو کے نئے جنرل سیکرٹری ناصرعلی اعوان کو مبارکباد

اوسلو (پ۔ر) اسلام آباد ۔ راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کی انتظامیہ کے اراکین صدر مرزامحمد انوربیگ، نائب صدر محمد گلفراز، مرزامحمد ذوالفقار، اقبال اخترخان، علی اصغرشاہد، چوہدری اسماعیل سرور، راجہ عاشق، راجہ افتخارعلی، سابق صدر ریاض احمد، چوہدری مظہرحسین، عجب حسین، سید فواد حسین شاہ اور راجہ فیاض احمد نے نوجوان مقرراور علمی شخصیت ناصرعلی […]

سپین: ماں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی

سپین: ماں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی

سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے جزیرے لانزاروتے میں ایک ماں نے اپنے 5 سالہ بیٹے اور 3 سالہ بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔ پولیس حکام کےمطابق انہیں ایک فون کال وصول ہوئی تھی۔ جس میں انہیں آگاہ کیا گیا تھا کہ، ایک گھر میں ماں اپنے […]

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز ، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ئو نڈیشن ( کے ڈی ایف ) کونسیلیشن ریسورسز ( سی آر) برطانیہ کے اشتراک سے کونٹری یونیورسٹی میں Kashmir Opportunities from adversity کے موضوع پر اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ Post Views – […]

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز ، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ئو نڈیشن ( کے ڈی ایف ) کونسیلیشن ریسورسز ( سی آر) برطانیہ کے اشتراک سے کونٹری یونیورسٹی میں Kashmir Opportunities from adversity کے موضوع پر اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بطور […]

فخر ہے میری شناخت والد عالم لوہار ہیں، عارف لوہار

فخر ہے میری شناخت والد عالم لوہار ہیں، عارف لوہار

لاہور : لوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جو قومیں اپنی ثقافت کو فراموش کر دیتی ہیں وہ آنے والے وقتوں میں تاریخ کا حصہ نہیں ہوتیں ، میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کا جو دیا جلایا تھا اس کو میں نے روشن رکھا ہوا ہے اور میں چاہتا […]

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے پاکستان کو امیدکی کرن دکھا دی، اوپنراحمد شہزاد نے چوتھے روز کا پہلا سیشن انتہائی اہم قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ فی الحال برابر کا مقابلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اوپنر نے کہاکہ میچ کا […]

ہرجانہ کیس؛ عمران خان نے سیشن عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

ہرجانہ کیس؛ عمران خان نے سیشن عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے ان کے خلاف دائر ہرجانہ اور ہتک عزت کیس میں ان کے وکیل بابر اعوان پرجرمانہ کی سزا عائد کیے جانے کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ جبکہ […]

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ کراچی میں گرمی کی وجہ سے سیکڑوں اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کے ساتھ وفاق بھی ہے کیونکہ حکومت کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود توانائی بحران مزید بڑھ رہاہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک […]

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

کراچی : بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ساؤتھ بلاک میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب چین کی انتہائی جدید اور مہلک آبدوز بھارتی پانیوں سے گزر کر کراچی بندرگاہ پہنچی۔ جدید ہتھیاروں اور اینٹی شپ میزائلوں سے لیس آبدوز پر 60 سے زائد عملے کے اراکین موجود […]

مسجدالحرام میں زائرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے فراہم

مسجدالحرام میں زائرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے فراہم

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین و معتمرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے رکھ دیئے ہیں۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ کے ترجمان احمد بن محمد المنصوری کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران لاکھوں زائرین کے مسجد کے اندر اور باہر بیک وقت اور بلارکاوٹ آنے […]

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

کراچی : کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاکتوں کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل مقدمہ درج کرانے تھانے سول لائن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کے ہمراہ خرم شیرزمان اور فیصل واڈا بھی تھانے میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف سندھ […]

ایم کیوایم پر الزامات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی، عابد شیر علی

ایم کیوایم پر الزامات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی، عابد شیر علی

فیصل آباد : وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے خلاف الزامات کے شواہد کے لئے وزارت داخلہ نے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے اور اس معاملے پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ […]

ارجنٹائن کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ارجنٹائن کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

سان تیاگو : ارجنٹائن کولمبیا کو شکست دینے کے بعد کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سنسنی خیز میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ڈی ماریہ کو کارنر ملا لیکن اس یقینی گول کو کولمبیا کے گول کیپر نے بچالیا۔گیند گول پوسٹ پر لگی اور […]

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ رنبیر کے لیے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انھیں نہیں بھلا سکی ہیں۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں فلم رام لیلا میں اپنے ہمراہ کام کرنے والے […]

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

لاہور : پی سی بی نے بطور وہاب ریاض متبادل راحت علی کو سری لنکا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ان سے پہلے انجرڈ ہوکر وطن واپس آنے والے حارث سہیل کا خلا پُر کرنے کیلیے بابر اعظم کو کولمبو کا ٹکٹ تھما دیا گیا، دونوں اتوار کی صبح روانہ ہونگے، مڈل آرڈر بیٹسمین کولمبو میں […]

رام لکھن کے ریمیک کا مقصد تخلیقی کام کے بجائے پیسہ کمانا ہوگا، انیل کپور

رام لکھن کے ریمیک کا مقصد تخلیقی کام کے بجائے پیسہ کمانا ہوگا، انیل کپور

ممبئی : بالی ووڈ اسٹارانیل کپورکا کہنا ہے کہ ماضی کی کامیاب ترین فلم رام لکھن کے ری میک میں تخلیقی کام کم اور پیسے کمانے کا عنصر زیادہ ہوگا۔ بھارتی فلم نگری میں ماضی کی کامیاب ترین فلموں کے ری میک کا رجحان عام ہوچلا ہے۔ ماضی کی ایسی ہی ایک فلم رام لکھن […]

متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف

متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں۔ ہمارے دور میں کراچی کی صورتحال کنٹرول میں تھی،جو بھی پاکستانی ہندوستان سے امداد لیتا ہے سزا کا مستحق ہے، زرداری کی تقریر میں اشارہ میری طرف نہیں تھا‘ دنیا کو پتہ ہے بینظیر […]

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چینی کمپنی نے قائداعظم سولر پارک میں 900 میگا واٹ بجلی کے منصوبے پر کام تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لاہور میں چینی کمپنی کےصدر یویانگ کی قیادت میں وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور بجلی […]

طارق میرسے منسوب کرکے میڈیا میں چلایا جانے والا مبینہ بیان میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے،ایم کیوایم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن طارق میر سے منسوب کرکے میڈیا میں چلائے جانے والے مبینہ بیان کو ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیا ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ طارق […]

خواجہ قمرالدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا

خواجہ قمرالدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی نے پاکستان میڈیا ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 4 جولائی بروز ہفتہ کو مسجد البلال ویانا میں خواجہ محمد قمرالدین سیالوی چستی کے بسلسلہ سالانہ عرس کے سلسلہ میں خصوصی طور پر […]

تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران اور پارٹی ممبران کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف فرانس کے ممبران و عہدیدران نے شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماچودھری افضال […]

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

پیرس (میاں عرفان صدیق) ہم اپنے پیارے بھائی چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب: پیرس کی سینئر سیاسی شخصیت چوہدری مختار بشارت ویلیئر لوبل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 154

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو صدر مسلم لیگ ق فرانس بننے پر مبارکباد

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو صدر مسلم لیگ ق فرانس بننے پر مبارکباد

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری منیر احمد وڑائچ کو صدر مسلم لیگ ق فرانس بننے پر اور قائدین کے احسن فیصلے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 153

چوہدری احسان الحق رولیا کو پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کا جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد

چوہدری احسان الحق رولیا کو پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کا جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد

پیرس (میاں عرفان صدیق) ہم چوہدری احسان الحق رولیا کو پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کا جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منانب: صدر پیپلز پارٹی فرانس ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 138