counter easy hit

پہلا نمبر

زیادہ آمدن والی خواتین گلوکاروں میں امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا پہلا نمبر

زیادہ آمدن والی خواتین گلوکاروں میں امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا پہلا نمبر

لندن : کیٹی پیری نے رواں برس ساڑھے تیرہ کروڑ ڈالر کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کیٹی پیری اور دوسرے نمبر پر آئی ٹیلر سوئفٹ کے درمیان پانچ کروڑ ڈالر کا فرق ہے۔ انہوں نے آٹھ کروڑ ڈالر کمائے۔ تیسرے نمبر پر راک بینڈ فلیٹ ووڈ میک آیا ہے جس نے پانچ کروڑ […]

آسٹریلین گولف اسٹار جیسن ڈے کا عالمی رینکنگ میں پہلا نمبر

آسٹریلین گولف اسٹار جیسن ڈے کا عالمی رینکنگ میں پہلا نمبر

الینوئے : جیسن ڈے نے یہ اعزاز امریکا میں ہونے والی بی ایم ڈبلیو چیمپئن شپ جیت کر حاصل کیا۔ امریکی ریاست الینوئے میں لیک فارسٹ کے مقام پر کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ میں چھ سٹروک کے فرق سے انہوں نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جیسن کا اسکور انہتر رہا۔ موجودہ سیزن میں […]

فٹ بال ویڈیو گیم کے لیے ریکنگ جاری، لیونل میسی کا پہلا نمبر

فٹ بال ویڈیو گیم کے لیے ریکنگ جاری، لیونل میسی کا پہلا نمبر

لندن : فیفا سکسٹین سیریز کے نام سے فٹبال ویڈیو گیمز لانچ کی جا رہی ہے اس کے لیے عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے ،جس کے مطابق لیونل میسی نمبر لے گئے۔ انہی کے روایتی حریف سمجھے جانے والے کرسٹیانو رونالڈو کو دوسرا نمبر ملا، لوئس سوآریز حیران کن […]

ہالی ووڈ فلم آنٹ مین کا باکس آفس میں پہلا نمبر

ہالی ووڈ فلم آنٹ مین کا باکس آفس میں پہلا نمبر

نیو یارک : مارول اسٹوڈیو کی پیش کش آنٹ مین 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران دس کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ آگے رہی۔ فلم پکسلز دوکروڑ چالیس لاکھ ڈالر کا کاروبار کرنے میں کامیاب ہوئی۔ فلم منینز ٹرین ریک اور ساؤتھ پا تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر […]

فلم جراسک ورلڈ کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر پہلا نمبر

فلم جراسک ورلڈ کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک : سائنس فکشن فلموں کے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا اس بار فلم جراسک ورلڈ نے تیز ترین 50 کروڑ ڈالر کمانے والی پہلی فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فلم جراسک ورلڈ نے صرف تین ہفتوں میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ دوسرے نمبر پرفلم ’’ان سائیڈ آؤٹ‘‘ […]