counter easy hit

فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

Eid al-Fitr Moon

Eid al-Fitr Moon

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر آج منائی جائے گی۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین، پرتگال، بیلجیئم اور دوسرے یورپین ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے۔لہذاآج عیدا لفطر ادا کی جائے گی۔

نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے ۔پیرس میں مسجد قباء،انجمن فلاح دارین گارج لے گونس ۔مسجد پیری فیت ۔ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو،اور حلقہ احباب فرانس سمیت تمام مساجد میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوں گے۔