By MH Kazmi on December 4, 2016 be, Castro, Feedal, funeral, grace, today, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی ،فیڈ ل کاسترو کی خواہش کے مطابق ملک میں ان کی کوئی یادگار نہیں بنائی جائے گی، نہ ہی ان کا کوئی مجسمہ لگایا جائے گا۔ کیوبا میں انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو سے عوام کی والہانہ عقیدت کا سلسلہ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 in, kidney, Operation, quetta, start, transplant, will اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
بلوچستان میں گردوں کے امراض میں مبتلا افراد اور ان کے اہل خانہ کے لئے خوشخبری ہے کہ کوئٹہ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن جلد شروع کردئیے جائیں گے۔ گردوں کے ٹرانسپلانٹ آپریشن کوئٹہ میں صوبائی حکومت کے تحت بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرویورالوجی میں کئے جائیں گے۔ ترجمان انسٹی ٹیوٹ کےمطابق مریضوں کو کڈنی ٹرانسپلانٹ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 adopted, bloody, color, Crisis, currency, in, India, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں کرنسی بحران خونی رنگ اختیار کرتا جارہا ہے ۔اس بحران نے ایک اور شخص کی جان لے لی،مغربی بنگال میں اےٹی ایم کی قطارمیں کھڑا معمر شخص چل بسا۔کانپور میں کرنسی نوٹوں کے لیے قطار میں موجود خاتون نے بینک میں ہی بچے کو جنم دیا۔ غریب بھارتیوں نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 decreases, gold, prices اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت 49 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 42257 روپے ہوگئی۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 60 سینٹ کم ہوکر 1178 ڈالر […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 Amir, at, clique, delivered, Khan, MQM, Palace, point, this اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان جنرل ورکر اجلاس میں عامر خان نے کہا کہ کوئی سوشل میڈیا کا شہنشاہ بنا ہوا ہے، تو کوئی درباریوں کا سردار ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے ساتھ تعصب کا سلسلہ جاری ہے جو اب بند ہوجانا چاہیے۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں جنرل ورکر اجلاس سے […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 -lahore, 2, Brawl, detained, during, flight, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہورایئرپورٹ پرسیکورٹی حکام نےمانچسٹرسےآنےوالی2خواتین کو حراست میں لےلیا،دونوں خواتین نےدورانِ پروازجھگڑاکرتےہوئے ایک دوسرے کےبال نوچےتھے۔ ایئرپورٹ حکام کےمطابق مانچسٹربرطانیہ سےلاہورآنےوالی پی آئی اے کی پرواز میں 2خواتین نےجھگڑا شروع کر دیا،اور ایک دوسرے کےبال نوچے،مسافروں اور جہاز کےعملے نے بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے، جھگڑالو خواتین ایک دوسرے کو سنگین نتائج […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 children, DERA, ismail, Khan, killed, on, SHO, Wedding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او نے اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ کردی، جس سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او طارق سلیم نے اپنی شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی، گولی لگنے سے بچہ رمضان چل بسا۔ پولیس تھانہ پروا میں ایس ایچ او کے خلاف […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 celebrations, cities, culture, Day, in, Sindhi, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ بھر میں آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہاہےاس حوالے سے مختلف شہروں میں تقاریب جاری ہیں۔ سندھی ثقافت کے دن کی خوشیوں میں امریکی بھی شامل ہوگئے،کراچی کے امریکی قونصل خانے میں اس حوالے سے رنگا رنگ تقریب ہوئی۔ سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کا آغاز شرکا نے سسی پنوں […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 action, bowling, Hafeez, laws, objected, of, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کلیئر ہونے پر خوش لیکن مشکوک بولنگ ایکشن کے قانون اور اس کے ذریعے بولرز سے نمٹنے کے طریقہ کار سے مطمئن نہیں ہیں۔ بی بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قانون غیر واضح ہے، یہ مائنڈ سیٹ کی بات ہے کہ اگر امپائرز کسی […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 anniversary, artists, december, famous, month, of, sadness, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور: رواں ماہ میں متعدد فنکاروں اور ہنر مندوں کی برسیاں منائی جائیں گی۔ فنکاروں میں قوال عزیز میاں کی16 و یں برسی 6 دسمبرکو، گلوکار منصور علی ملنگی مرحوم کی11 د سمبر کو دوسری برسی، گلوکارہروشن آراء بیگم کی 6 دسمبر کو 34 و یں برسی، گلوکارہ کوثر پروین اور استاد دامن کی3 د سمبر […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 arshad, Films, For, humaira, introduce, item, of, Pakistani, song, Success, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور: معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے کثیرسرمائے سے بننے والی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کے لیے اپنے طویل فنی سفرکے دوران پہلا آئٹم نمبرریکارڈ کروادیا۔ آئٹم نمبرگزشتہ دنوں مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے اوراس کوعکسبند کرنے کے لیے پاکستان یا بھارت سے کسی معروف ستارے کا انتخاب کیا جائے گا۔ یہی نہیں اس گیت […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 declared, Future, Khan, maira, of, qamar, Saba, superstar, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے صبا قمر کومستقبل کی فلمی سپراسٹار قرار دیدیا۔ انھوں نے امریکا میں ہونیوالے پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول میں فلم ’’ لاہور سے آگے‘‘ دیکھنے کے بعد اپنے ٹوئٹرپیغام میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا وہ آنے والے وقت کی سپراسٹار ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم میں […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 alien, british, channel, everyone, surprised, twins' اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: بی بی سی چینل فور کے ایک پروگرام ’’ میرا اجنبی جڑواں‘‘ مائی ٹوِن اسٹرینجر نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا جب اس کے پروگرام میں درجنوں ایسے افراد کو پیش کیا گیا جو ایک دوسرے کو جانتے نہ تھے لیکن ساتھ بیٹھنے پر ہم شکل اور ہم بدن جڑواں دکھائی دیتے ہیں۔ اس […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 Asia, By, conference, follow, given, Heart, India, of, pakistan, refused, schedule, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس کے اختتام […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 costly, faces, For, friendly, India, Nawaz, pakistan, pti, relations, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر چلنا ہمارے لیے نقصان دہ ہوگا جب کہ وزیراعظم نواز شریف کی بھارت سے دوستی پاکستان کو مہنگی پڑ رہی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 Asia, cup, Final, For, Ground, has, India, pakistan, set, showdown, the, Twenty20, up, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
بینکاک: ویمنز ایشیا کپ ٹوئنٹی 20 میں پاک بھارت فائنل معرکے کیلیے میدان سج گیا، گرین شرٹس نے میزبان تھائی لینڈکو 5 وکٹ سے مات دے کر اتوار کو شیڈول ٹرافی میچ میں جگہ بنائی، دوسرے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے پچھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 Actress, committed, cousin, Preity, suicide, Zinta's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
شملہ: بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نتین چوہان نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نتین چوہان نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی جب کہ خودکشی کا واقعہ جمعے کے […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 banks, Crisis, currency, diplomats, For, have, Indian, Pakistani, Pay, refused, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی بینک نے پاکستانی سفارت کاروں کو تنخواہوں کی مد میں جمع کردہ ڈالر چیک کیش کرنے سے انکار کر دیا جس پر پاکستانی سفارتی مشن نے احتجاجی نوٹ بھارتی دفتر خارجہ میں جمع کرادیا۔ بھارتی حکام نے پیش آنیوالی صورتحال پر نوٹوں کے بحران کا جواز پیش کیا ہے جبکہ پاکستان ہائی کمیشن […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 and, Bahawalnagar, collapse, daughter, father, in, kills, roof, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بہاول نگر: محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق جب کہ ماں زخمی ہوگئی۔ بہاول نگرمیں محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 6 ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کوطبی امداد کے لیے لاہورمنتقل کردیا گیا […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 90, action, against, aid, amount, half, Haqqani, million, network, pakistan, subject, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے611ارب ڈالر کا دفاعی بل (نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ) منظور کر لیا۔ بل میںپاکستان کیلیے مختص 90کروڑ ڈالر کی امداد میں سے 45کروڑ ڈالر امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط کی گئی ہے۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس بل کی رُو سے2017ء کے بجٹ میں […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 afghanistan, Aziz, in, is, Pakistan's, Peace, Sartaj, stability, subject, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان میں پائیدار امن، ترقی و استحکام پر تبادلہ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 country, in, of, parts, the, tremors, Various اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں صبح 10 بج کر 50 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.1 اور زمین میں اس […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 come, I, legs, of, pakistan, qadri, Seem, shake, Tahir, the, to, ul, vanity اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات پریشان کن ہیں اور میرے وطن واپس آنے پر باطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ سے پرانی یادیں وابستہ ہیں، اہلیان سندھ کوثقافت کے دن کے موقع […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 9, A, concert, during, fire, in, killed, people, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک کنسرٹ کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے اوکلینڈ میں ایک کنسرٹ کے دوران آرٹسٹ پرفارم کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہال […]