counter easy hit

لاہور:دوران پرواز جھگڑا ،2خواتین زیر حراست

Lahore: During Flight brawl, 2 women detained

Lahore: During Flight brawl, 2 women detained

لاہورایئرپورٹ پرسیکورٹی حکام نےمانچسٹرسےآنےوالی2خواتین کو حراست میں لےلیا،دونوں خواتین نےدورانِ پروازجھگڑاکرتےہوئے ایک دوسرے کےبال نوچےتھے۔

ایئرپورٹ حکام کےمطابق مانچسٹربرطانیہ سےلاہورآنےوالی پی آئی اے کی پرواز میں 2خواتین نےجھگڑا شروع کر دیا،اور ایک دوسرے کےبال نوچے،مسافروں اور جہاز کےعملے نے بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے، جھگڑالو خواتین ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتی رہیں۔

پرواز لاہور ایئرپورٹ پر اتری تو پائلٹ کی شکایت پر سیکورٹی حکام نے دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا،خواتین کے نام آسیہ بتول اور عظمیٰ اویس معلوم ہوئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website