By MH Kazmi on December 5, 2016 depicted, England, eyes, in, lift, No, on, pakistan, saqlain, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کو لفٹ کرانے کیلیے تیار نہیں مگر انگلینڈ نے انھیں گلے لگانے کیلیے بانہیں پھیلا دی ہیں، سابق ٹیسٹ اسٹار کے ساتھ بھارت سے ون ڈے سیریز میں بھی انگلش بولرز کی رہنمائی کیلیے معاہدہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ’’دوسرا‘‘ کے موجد سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق نے […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 ashes, buried, Castro, Cuban, Fidel, leader, revolutionary, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سانتیاگو ڈی کیوبا: کیوبا کے انقلابی رہنمافیڈل کاستروکی راکھ گزشتہ روز سانتیا گودے کیوباکے ایک قبرستان میں دفنادی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق چیدہ چیدہ شخصیات نے ان کی آخری رسومات کی ایک سادہ سی تقریب میں شرکت کی۔ کاسترو کے انتقال پرکیوبا میں 9 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کاسترونے قریب نصف […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 Azaan, broadcast, hack, hackers, Israeli, on, the, TV, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تل ابیب: ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کی نشریات اپنے قابو میں کرتے ہوئے اذان نشر کردی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنےوالے ہیکرز نے منگل کی شب اس سیٹلائٹ کو ہیک کرلیا جس پر اسرائیلی چینل ٹو کی نشریات ریلے ہوتی تھیں۔ اس کے بعد ایک پروگرام کےدرمیان یہ اذان نشر ہوئی […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 and, chief, condition, critical, Heart, in, Jaya, lalithax, Minister, Nadu, of, Tamil اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا کی موت سے متعلق مختلف اور متضاد خبریں مسلسل گردش میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ہنگامی طور پر چنئی کے مقامی اسپتال میں داخل کروادیا […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 12, 3, air, Destroyed, hideouts, in, killed, strikes, terrorists, the, Tirah, valley اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جمرود:خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے راجگل میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں 12 دہشت گرد ہلاک اور ان کے3 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کو خیبر ایجنسی کے دور افتادہ وادی تیراہ کے پہاڑی علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 Asia, conference, criticize, Heart, not, of, pakistan, representative, Russian, should اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: بھارت میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک روسی مندوب ضمیر کابلوف نے پاکستان پر الزامات لگانے کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرتاج عزیز کی تقریب بہت تعمیری اور دوستانہ تھی۔ بھارت کے شہر امرتسر میں افغانستان سے متعلق ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت اور افغانستان کی […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 application, Asim, bail, case, corruption, Dr, Hussain, NAB, notice, of, on, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاسم […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 4-laws, and, Bhattian, hands, Husband, in, killed, Pindi, wife, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
پنڈی بھٹیاں: گاؤں شوری مانیکا میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی، ساس اور سسر سمیت 5 سسرالیوں کو قتل اور اپنی 2 بیٹیوں کو زخمی کردیا۔ پنڈی بھٹیاں کے گاؤں شوری مانیکا میں منشاء نامی شخص گزشتہ رات اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال پہنچا لیکن جب بیوی اس کے ساتھ جانے کے لئے نہ […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 5, forces, in, killed, Operation, Pashin, security, terrorists اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
پشین: حرمزئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پشین میں سیکیورٹی فورسز نے حرمزئی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جب کہ جوابی […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 15, census, Federal, from, government, is, March, ready, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت 15 مارچ 2017 سے مردم شماری کرنے کے لئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت 15 مارچ سے مردم شماری کے لئے تیار ہے اور اس حوالے سے […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 Army, chief, defense, expectations, homeland, meet, nation, of, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 11, 3, fire, hotel, including, karachi, kills, people, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی:شارع فیصل پر ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم دم گھٹنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع نجی ہوٹل میں رات دیر گئے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم ریسکیو […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 be, can, during, five, learned, sleep, that, the, things اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
لندن: نفسیات کی رو سے انسانی دماغ نیند کے دوران بھی اہم کام سیکھتا رہتا ہے جس پر تحقیق کے بعد ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نئی زبان سیکھنے سے لے کر تمباکو نوشی جیسی بری عادات کو چھوڑنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ نئی زبانیں سیکھنا: 2014 میں جرمنی میں کی گئی تحقیق میں جب طالب […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 during, film, injured, kanth, Rajni, shoot, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: منفرد اداکاری کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت اپنی نئی آنے والی فلم ’’2.0‘‘ (ٹوپوائنٹ زیرو) کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووٖڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت 65 سال کی عمرمیں بھی ایکشن فلمیں اورغیر معمولی کرداراداکرنے میں خاصے […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 as, Board, cricket, Karun, money, swallow, the, Treasure اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ قارون کا خزانہ سمجھ کر رقم لٹانے لگا،گذشتہ 2 برس میں گورننگ بورڈ ممبرز کے غیرملکی دوروں پر 71 لاکھ سے زائد روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کے ٹورز پر کروڑوں روپے پھونکنے جانے لگے، پی سی بی کی جانب سے وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ امور کو […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 against, Amritsar, Asia, conference, during, Heart, in, India, of, protest, Sikhs, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: بھارت میں ایک طرف تو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جب کہ دوسری جانب سکھ برادری کی جانب سے مودی سرکار کے خلاف مظاہرے بھی کئے جا رہے ہیں۔ بھارتی شہر امرتسر میں ایک طرف تو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جب کہ دوسری جانب سکھ برادری کی جانب سے علیحدہ وطن خالصتان […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 27:, Bilawal, dam, dama, december, demands, does, government, have, If, Mast, minds, not, Qalandar, tail, the, till اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت سے اپنے مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبے منظور نہ ہوئے تو 27 دسمبر کے بعد دما دم مست قلندر ہوگا۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 5, A, bed, being, children, hospital, in, multan, Nishtar, on, treated اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: نشتراسپتال میں ایک بسترپر5،5 بچوں کا علاج کیا جانے لگا ہے جس کے باعث پیدائشی سانس کی بیماری میں مبتلا نومولود بچوں میں کراس انفیکشن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ملتان کے نشتراسپتال میں ایک بسترپر5،5 بچوں کا علاج کیا جانے لگا ہے، جس کے باعث پیدائشی سانسکی بیماری میں مبتلا نومولود بچوں میں کراس […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 afghan, avoiding, Aziz, blame, on, pakistan, president, Sartaj, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ تمام حل طلب مسائل کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون کو بہتر بنائے گا جب کہ افغانستان کی صورت حال پر الزام تراشی کے بجائے جائزہ لینے اورمثبت اقدامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 arbitration, has, iran, issue, kashmir, offered, on, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: ایران کا کہنا ہے کہ اگربھارت اورپاکستان چاہیں تو وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے بھارتی شہر امرتسر پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر بھارت اورپاکستان چاہیں تو مسئلہ کشمیر […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 32, blast, china, coal, kills, mine, Workers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کے شمالی علاقے انر منگولیا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی علاقے انر منگولیا کی کان میں مزدور کام کر رہے تھے کہ گیس بھر جانے سے اچانک دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 32 مزدور ہلاک […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 abdul, activists, France, Malik, of, on, pakistan, Paris, party, peoples, return, the, welcome اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس :یس اردو نیوز پاکستان پیپلز پارٹی (فرانس) کے سینئر رہنما اور ہر دلعزیز دوست عبدالستار ملک لالہ موسی پاکستان میں مخصوص نشستوں پر کامیابی اور یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت اور اعلی قیادت سے ملاقات کے بعد فرانس واپس تشریف لارہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جیالے پیرس واپسی پر عبدالستار […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 ch-muhammad-azam, France, Minhaj-ul-Quran, president اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب
پیرس(ایس ایم حسنین) عالمی میلاد کانفرنس جو پچھلے 32 سالوں سے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں پر امن طریقے سے ھوتی تھی اس سال پنجاب حکومت نے اجازت نہ دے کر اپنے آپ کو یزید صفت ھونے کا ثبوت دیا پاکستان عوامی تحریک فرانس پنجاب حکومت کے اس یزیدی صفت حرکت پر بھر پور […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 cup, icc, India, t20, the, womens, won اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ویمنزٹی 20ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 17رنزسے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان ٹیم 122رنز کے ہدف کے تعاقب میں 104رنز بناسکی۔ ایشین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ،بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ 20اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 121رنز […]