By MH Kazmi on December 18, 2016 130, Actress, arrested, crore, Dhanya, For, fraud, Indian, Mary, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

کیرالہ: بھارت کی مقامی ملائم فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو پولیس نے 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے مقامی فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو130 کروڑ کے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا جب کہ اداکارہ کی گرفتاری ان کے شوہر […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, Announced, birthday, fans, gift, give, his, Khan, on, Salman, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی اداکاری کے باعث تو خاصے مشہور ہیں لیکن وہ اپنی ذاتی زندگی اور مختلف اداکاراؤں سے گہری دوستی، منگنی اور شادی کی خبروں کے باعث بھی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب انہوں نے مداحوں کو اپنی سالگرہ پر”بڑا تحفہ” دینے کا اعلان کیا ہے۔ بالی ووڈ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 ajmal, everyone, hard, in, left, of, Saeed, the, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

لاہور: قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Army, Bipan, centrist, General, head, ignore, Lieutenant, named, new, of, Rawat, seniority, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دلی: مودی حکومت نے فوج کے اعلیٰ عہدے پر تقرری کے لئے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت کو نیا آرمی چیف نامزد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ 31 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن کی جگہ حکومت نے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 away, break, decided, defense, India, pakistan, response, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کو نشانہ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 again, Brisbane, By, Day, fourth, of, rain, stopped, test, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ دوسری بار روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم پر کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 30, at, attack, base, in, military, soldiers, the, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عدن: یمن کے شہر عدن میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں کم از کم 30 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع ایک فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ یمن کے عسکری حکام کے […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Baloch, colony, demolition, in, karachi, of, part, passive, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے جس کے باعث سڑک کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے کئی سال سے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے، پل […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 5, action, CTD, DERA, Ghazi, in, Khan, killed, militants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ڈیرہ غازی خان: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دہشت گردوں کے 4 ساتھی فرار ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے رکھ روجھان میں 9 سے 10 دہشتگردوں کی موجودگی […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 11, and, Expensive, homes, Most, residents, the, their اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: دنیا کے انتہائی امیر ترین اور با اثر افراد کے مکانات کی قیمتیں اور وہاں موجود آسائشیں آپ کے ہوش اُڑادینے کے لیے کافی ہیں جب کہ ان مکانات میں رہنے والے افراد بھی خاص اور پوری دنیا میں اپنا غیرمعمولی اثرورسوخ رکھتےہیں۔ 11:کریسپی ہکس اسٹیٹ: 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اس مکان کو آرکیٹیکٹ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 1, 923, A, british, broke, in, minute, new, records, set, tiles, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے ، لیکن برطانیہ کی فولادی ہاتھ والی خاتون نے سیکڑوں ٹائلز توڑنے کا حیرت انگیزمظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 40سالہ لیزا ڈینس نامی خاتون نے اپنے فولادی ہاتھ سے ایک منٹ میں 923روف ٹائلزتوڑنے کا عملی مظاہرہ کیااور اپنا […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 500-meter, at, Chair, climbing, high, on, rock, sit, the, wheel اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معذور شخص نے اپنی وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے یہ ثابت کردیا کہ معذوری مجبوری نہیں ہوتی۔ واضح رہے 33سالہ لائی چی وائی نامی ایتھلیٹ ایک کار حادثے میں چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھا۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 and, ax, barber, cutting, hair, hammer, Morocco, the, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے۔ لیکن جناب اب بال کاٹنے کیلئے قینچی کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔ مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک ہیر ڈریسر، جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی اور ہتھوڑی کا استعمال کرتا ہے۔ بال کاٹنے کا منفرد انداز اپنائے […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Aging, effects, of, possible, prevent, scientists, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سائنسدانوں نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے سے جوانی کی طرف پلٹنے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے۔ جس سے زندگی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیات کو دوبارہ جوان کرنے کے طریقہ کار کے ذریعے برطانیہ میں تناسب کے اعتبار سے اوسط عمر 108 سال تک ہوسکتی […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, Arabs, billionaire, changed, fleet, life, of, thousands, took, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایک ارب پتی نے تعلیم کے ذریعے پندرہ ہزار عرب نوجوانوں کی زندگی تبدیل کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ یہ ارب پتی شخص ال غُریر فاونڈیشن کے سربراہ عبدالعزیز الغریر ہیں، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے تعلیمی سسٹم میں مفت تعلیم کے لیے طلبا کے انتخاب کی دو شرائط […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 at, countries, in, interesting, new, rituals, SOME, the, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: نئے سال کا سورج زمین پر نئی امنگوں اور جذبات کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کی اکثریت نئے سال کی منصوبہ بندی کرتی ہے لیکن دنیا بھر میں کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں نئے سال سے جڑی کچھ رسومات اور توہمات پر بھی عمل کیا جاتا ہے جب کہ دلچسپ بات یہ ہے […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 begun, commission, consultations, experts, has, nisar, of, on, quetta, report, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ پرسپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ پرقانونی ماہرین سے مشاورت کیلیے پریس کانفرنس ملتوی کردی، وزیرداخلہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد آج (ہفتے کو) پریس کانفرنس کریں گے۔ ہماری قوم دنیا کی مثالی قوم ہے انورؔ مصیبت کی گھڑی میں جس کو مسکانا بھی آتا ہے بتائو […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 420, A, first, of, pakistan, runs, Target, test, the, to, win اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنا لئے ہیں اور گرین کیپس کو میچ جیتنے کے لئے مزید 420 رنز درکار ہیں۔ برسبین کے […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 grief, he, Karina, quit, struck, Study, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے کپورخاندان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کرینہ کپوربچپن سے ہی ایک کامیاب اداکارہ بننا چاہتی تھیں اور ہمیشہ فنکاروں سے ملنے کے لیے وہ اپنے خاندان کے ہمراہ نظر آتی تھیں، اداکارہ نے اپنی پہلی فلم 20 سال کی عمر میں کی جس کے لیے انہیں سب سے پہلے اپنی تعلیم کو […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 act, arshad, film, in, islamabad, Khan, Maker, Renowned, tea, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ارشد خان نے فلم کبیر سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد خان کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 committed, has, icc, increase, number, of, teams, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

کولمبو: آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ٹاپ لیول کرکٹ میں 15،16 ٹیمیں کھیلیں، اس مقصدکوحاصل کرنے کیلیے ششانک منوہر کی زیرقیادت کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ اورایشین کونسل کی دعوت پرکولمبو آنے والے رچرڈسن نے مزید کہا […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 A, australian, betting, example, grounds, new, of, on, Poor اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برسبین: پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،ٹیم نے صرف27 رنز کے سفر میں7وکٹیں گنوائیں، 35سال قبل اتنے ہی بیٹسمین واکا گرائونڈ میں 25رنز کا اضافہ کرپائے تھے،تیسرا موقع ہے کہ کینگروز کیخلاف2مہمان پیسرز نے4،4 یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر بیٹنگ میں […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 against, andrabi, asiya, atrocities, Indian, kashmir, Occupied, of, release, strike, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف کالے قانون پی ایس اے لاگو کرنے کیلیے بنیاد بنائے گئے ڈوزیئر […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 13, A, blast, bus, in, injured, killed, militants, military, near, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

انقرہ: ترکی کے صوبے قیصریہ کی ایک یونیورسٹی کے باہر فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے وسط میں واقع قیصریہ نامی شہر کی ارجیس یونیورسٹی کے باہر شہر کی میونسپل کارپوریشن کی بس کے قریب عین […]