By MH Kazmi on December 16, 2016 After, california, carcass, children, first, meeting, Operation, successful, the, weight اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی ڈھائی سالہ دھڑ جڑی بچیوں کے کامیاب آپریشن کے بعد پہلی ملاقات کروا دی گئی ہے۔ گذشتہ دنوں ہونے والے ایک کامیاب آپریشن کے بعد ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے والی دونوں بچیوں نے پہلی مرتبہ ایک دوسرے کو روبرو دیکھا، تو والدین بھی فرط جذبات پر […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 22, auctioned, billion, china's, For, imperial, Paris, Rs, Seal اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پیرس میں چین کی 18 ویں صدی کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام کر دی گئی، یہ قیمت لگائے گئے اندازے سے 20 گنا زیادہ ہے۔ چین کی شاہی مہر پیرس کے ایک نیلام گھر میں نیلام کی گئی ، جسے حاصل کرنے کے لیے زبردست بولیاں لگائی گئیں اورچین کے ایک نا […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Azam, Champions, e, first, For, Quaid, time, trophy, Wapda اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ نے دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر اپنی ٹیم واپڈا کو تاریخ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جتوا دیا ہے۔ واپڈا کو کامیابی کیلئے444 رنز کا ہدف ملا، لیکن واپڈا کی ٹیم یہ بڑا جھٹکا سہہ گئی۔ سلمان بٹ نے فائنل کی دونوں اننگز […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 divide, families, Faryal, Khan, Makhdoom, our, sajjad, seeks, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والد نے کہا ہے کہ ان کی بہو فریال مخدوم ایک شیطان ہے جو ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان کے والد سجاد خان کا کہنا تھا کہ ان کی بہو فریال ایک شیطان ہے، جو شہرت کی بھوکی ہے۔ خاندان […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 31, 32, bodies, crash, identities, of, people, plane, relatives, take, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 47 میں سے 32 افراد کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ31افراد کی میتیں ورثا کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ چترال سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کی میتیں آج سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے روانہ کر دی گئیں، جن کی آبائی علاقوں میں آج […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Abdullah, delay, Farooq, India, issue, kashmir, not, reconciliation, should, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے تمام فریقوں سے غیر مشروط بات چیت اور پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات سے ہی مسئلے کا پائیدار حل نکل سکتا ہے۔سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں وفد سے گفتگو کے دوران فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت کو […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Bomber, Hyderabad, in, killed, Operation, search, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ خود کش بمبار ہلاک ہوگیا، موٹرسائیکل سوار دہشت گرد سے خود کش جیکٹ برآمدہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق لطیف آباد میں امانی شاہ قبرستان کےقریب سیکورٹی اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار کو کنے اشارہ کیا، جواب میں دہشت گرد نے فائرنگ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 attacked, Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, LOC, office, on, summoned, the, to, troops اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی جانب سے اسکول وین کونشانہ بنائے جانے پربھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی فائرنگ پرپاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب کیا گیا […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 action, attack, attacker, failed, Hyderabad, in, killed, suicide, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حیدر آباد: لطیف آباد میں رینجرز نے ایک دہشت گرد کو ہلاک کرکے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ یس نیوز کے مطابق حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ 11 میں واقع امانی شاہ قبرستان کے قریب تعینات رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار میں مشکوک شخص کو رکنے کی ہدایت کی، اس دوران […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 against, Assure, complexion, in, Minister, nation, prime, terrorism, that, the, war, will, win اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے قوم یقین رکھے اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر ہمیں المناک واقعے کی یاد دلاتا ہے، ہم […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 further, pakistan, relations, strengthen, the, to, Us, want, we, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بھی مل کر کام تعلقات کو بہتر اور تجارت میں پیشرفت چاہتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ ان […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 action, against, be, election, in, interference, obama, presidential, russia, taken, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق براک اوباما نے اس بات پر کوئی شک نہیں کہ جب ایک غیر ملکی حکومت انتخابات کی ساکھ پر اثر انداز ہوتی ہے تو ہمیں ایکشن لینے کی ضرورت […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 ancient, and, snow, treatment, with, wonderful اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

کراچی: چین میں گزشتہ دو ہزار سال سے مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے ’’فینگ فو پوائنٹ‘‘ پر برف کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے اب تک دنیا بھر کے ان گنت لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ علاج کا یہ طریقہ بہت آسان ہے جس میں گردن کے پچھلے حصے پر برف کا ایک ٹکڑا چند […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Africa, clothing, currency, notes, of, Sage, South, wear, Wise اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نونگوما: جنوبی افریقا کے مقامی حکیم نے بے تحاشہ دولت کمانے کے بعد اب اسے ظاہر کرنا شروع کردیا اور وہ ہر وقت اصلی نوٹوں کا ہار پہنے رہتا ہے۔ حکمت کے پیشے سے وابستہ مائیک اندیلے نامی اس جنوبی افریقی شہری کو نوٹ پہننے کے بعد ’’دولت ٹپکانے والے جسم‘‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ وہ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 begotten, billionaires, Chinese, heritage, of, only, refused, take, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بیجنگ: چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے نے باپ کی وراثت لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باپ جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، ارب پتی نے اپنی 122 ارب ڈالرکی وراثت کے لیے متبادل کی تلاش شروع کر دی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے ڈالیان وانڈا گروپ کے بانی اور چیئرمین […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 arshad, Asia, attractive, in, involved, Khan, Maker, men, Most, of, tea, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

لندن: سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے مشہور ہونے والا اسلام آباد کا چائے والا ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ لندن کے میگزین ایسٹرن آئی نے ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں ایک تصویر سے سماجی رابطے کی سائٹ پر دھوم مچانے […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 akhter, baidri, boast, on, quality, QUESTIONS, three, today, Zaheer اہم ترین, خبریں, کالم

سرمایہ دارانہ نظام میں بڑے انسان کا تصور دولت کے ساتھ بندھا ہوا ہے، اس نظام میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ دولت کس طرح حاصل کی جاتی ہے، بس یہ دیکھا جاتا ہے کہ کون کس قدر دولت مند ہے اور اس پیمانے سے انسان کی بڑائی ناپی جاتی ہے۔ اس طرز فکر کا […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 By, on, Qaiser, Shahid, Tanveer, therapists, today اہم ترین, خبریں, کالم

نیویارک میں یہ میری پہلی رات تھی اور پہلی رات ہی آزمائش کی گھڑیاں لے کر طلوع ہوئی تھی۔ میرا قیام نیویارک کے علاقے، بروکلین، کی میکڈانلڈ ایونیو پر تھا۔ شام پڑتے ہی ناف کے بائیں جانب درد شروع ہو گیا تھا۔ ابتدائی دو گھنٹے برداشت کرتا رہا۔ پھر میزبان کے کہنے پرسرخ رنگ کی […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Anees, baqar, By, foreign, new, of, on, pleasant, policy, presidents, the, today, Us اہم ترین, خبریں, کالم

اس میں تو کسی کو بھی شک نہیں کہ امریکی صدر بش نے عراق کو تہس نہس کر دیا وہ ری پبلکن پارٹی کے رہنما تھے اور موجودہ صدر بھی اسی پارٹی کے ہیں۔ امریکی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک پارٹی عام طور پر دو بار حکومت کرتی […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 By, dazzled, I, intellectual, Jalwa, Jan, maqbool, not, on, orya, syphilis, today, was اہم ترین, خبریں, کالم

دنیا جس قدر تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ اس کا رویہ انسانوں کے ساتھ بیگانہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ یہ بیگانگی اس لیے بھی ہے کہ دن بدن مشینوں کی حکمرانی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ حیرت ہے اقبال نے آج […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 By, choudhry, go, Javed, on, seven, times, today, will اہم ترین, خبریں, کالم

ازبکستان میں رحمت کا لفظ شکریہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے‘ لوگ دایاں ہاتھ سینے پر رکھتے ہیں‘ ذرا سا جھکتے ہیں اور بڑی محبت سے رحمت کہتے ہیں‘ آپ کو یہ عاجزی پورے ملک میں ملے گی‘ ازبک بلا کے مہمان نواز بھی ہیں‘ آپ کسی کے گھر چلے جائیں وہ میز پر […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Deepika, during, film, from, gift, mother, Shooting, the, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: دپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریو گرافر فرح خان کا بہت احترام کرتی ہیں اور انہیں اپنی دوسری ماں کا درجہ دیتی ہیں اور دونوں کے درمیان تحفے تحائف کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے لیکن گزشتہ دنوں فرح خان نے ایسا تحفہ بھیجا جسے دیکھ کردیپیکا خوشی سے نہال ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 429, australia, Brisbane, For, out, runs, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں429رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اسمتھ اور ہینڈز کومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ وولن گابا، برسبین میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 288 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی، جب مجموعی اسکور 323رنز پر پہنچا تو کپتان اسٹیون اسمتھ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 against, charge, government, is, mehmood, quetta, report, Shah, sheet, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جسٹس فائزعیسیٰ کی رپورٹ نے حکومت اوراس کےاداروں کی حقیقت عیاں کردی۔ سانحہ کوئٹہ کے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پراپنے ردعمل میں شاہ محمود قریشی کا کہناتھاکہ رپورٹ وفاقی وصوبائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے،جس کے بعد وفاقی وصوبائی وزراء داخلہ اوروزیراعلیٰ […]