counter easy hit

حافظ آباد میں ماں اور دو بیٹیاں قتل

Mother and two daughters killed in Hafizabad

Mother and two daughters killed in Hafizabad

حافظ آباد: صادق آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ماں اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔

یس نیوز کے مطابق حافظ آباد کے علاقے صادق آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش نذر محمد کے گھر پر حملہ کر کے اس کی بیوی منظوراں بی بی اور 2 بیٹیوں تنویر اور کرن رانی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تینوں لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے تاہم حکام کا کہنا ہے تہرے قتل کا واقعہ ابتدائی طور پر خاندانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website