counter easy hit

عامرخان سے شدید نفرت ہے، سلمان خان کا انکشاف

Intense hatred from Amir Khan, Salman Khan revealed

Intense hatred from Amir Khan, Salman Khan revealed

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اور مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان آپس میں ایک دوسرے کے اتنے اچھے دوست ہیں اکثر دونوں ایک ساتھ گھومتے نظرآتے اور ایک دوسرے کی فلموں کو بڑھ چڑھ کر پروموٹ کرتے نظر آتے ہیں لیکن سلمان خان نے اپنے تازہ ترین بیان میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں عامر خان سے شدید نفرت ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامرخان کی نئی ریلیزہونے والی فلم “دنگل” نے اسکریننگ کے دوران فنکاروں کوخوب محظوظ کیا جہاں سب ہی عامرخان کی تعریفوں کے پل باندھتے نہیں تھک رہے ہیں لیکن عامرخان کے سپر اسٹار دوست سلمان خان ان کی کامیامی سے جلنے لگے۔سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اداکارکی نئی فلم “دنگل” کو ان کے گھر والوں نے دیکھا اور اُن کے خیال میں ’’دنگل‘‘ سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ سے بہت بہترہے۔ اداکارنے لکھا کہ ذاتی طور پر عامر خان کو بہت پسند کرتا ہوں لیکن پیشے کے اعتبارسے عامر خان سے شدید نفرت ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website