counter easy hit

برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ،سمیع اسلم

Confidence in the second innings in Brisbane,Sami Aslam

Confidence in the second innings in Brisbane,Sami Aslam

پاکستان کے اوپنر سمیع اسلم کا کہنا ہے برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ، اس اعتماد کا میلبورن میں فائدہ ہو گا۔

سمیع اسلم نے کہا کہ پاکستان ٹیم میلبورن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کھیلے گی،میلبورن اور سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی اور کمبی نیشن میں تسلسل ہے۔اوپنر بیٹسمین سمیع اسلم کا کہنا ہے کہ ماربل سلیب پر پریکٹس کا مقصد باونسی گیندوں کا اچھا مقابلہ کرنا ہے،کچھ کھلاڑی ماربل سلیب پر پریکٹس کرنا فائدہ مند سمجھتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website