counter easy hit

عامر کی ’’دنگل‘‘ آج 4300 سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

Amir 'Dangal' will be released in the 4300 cinemas

Amir ‘Dangal’ will be released in the 4300 cinemas

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل آج4 ہزار 300 سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی یہ فلم رواں برسی کی دوسری فلم ہوگی جو سب سے زیادہ سینما اسکرین پر نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے اس سے قبل سلمان خان کی فلم ’’سلطان ‘‘ کو 4ہزار 350 سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا اور عامر خان کی فلم بڑی تعداد میں سینماگھروں میں ریلیز ہونیوالی دوسری فلم ہوگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website