counter easy hit

میکسیکو: مسلح افراد کی فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

میکسیکو: مسلح افراد کی فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

میکسیکو میں مسلح گینگ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کی جنوبی ریاست گوریرو میں پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق کرسمس کے موقع پر جمع ہونے والے ایک خاندان پر فائرنگ کرکے 7افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ہلاک […]

ملزم کا قتل و ڈکیتیوں کا اعتراف، 3ملزمان گرفتار

ملزم کا قتل و ڈکیتیوں کا اعتراف، 3ملزمان گرفتار

کراچی میں قتل اور ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم محمد عرف سید کاشف نے تفتیش میں متعدد قتل اور ڈکیتیوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ گلبرگ پولیس نے ایک ڈاکو، جبکہ سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کالعدم مذہبی جماعت کے محمد عرف سید کاشف کی تفتیشی رپورٹ جیو […]

روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد جاں بحق

روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد جاں بحق

شام جانے والا روسی فوج کا طیارہ بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے میں فوجی اہلکاروں، فوجی بینڈ کے ارکان، صحافیوں اور عملے کے ارکان سمیت 92افراد سوار تھے جن میں سے کسی کے زندہ بچ جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ طیارے میں موجود مسافر شام کے شہر لاذقیہ میں موجود […]

میجر جنرل آصف غفور نے آئی ایس پی آر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

میجر جنرل آصف غفور نے آئی ایس پی آر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے نئے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے باضابطہ طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی کوششوں کو سراہا ہے۔ یاد رہے رواں ماہ فوج […]

فلم ’ایلیئن؛ کوونینٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

فلم ’ایلیئن؛ کوونینٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز’ ایلیئن فرنچائز کی چھٹی کڑی ‘ خطرناک سیارے پر موجود طاقتورخلائی مخلوق کے گِرد گھومتی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرل فلم’ایلیئن؛کوونینٹ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکاررِیڈلی اسکاٹ کی اس فلم کی معروف ہالی وڈ فلم سیریز’ایلیئن‘کی چھٹی کڑی ہے، جس کی کہانی ایک بار پھر انسانوں کی […]

فرانسیسی خاتون نے روبوٹ کو شریک حیات منتخب کرلیا

فرانسیسی خاتون نے روبوٹ کو شریک حیات منتخب کرلیا

یوں تو عموما ًہر لڑکی ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے لئے کوئی خوابوں کا شہزادہ آئے، لیکن فرانس میں ایک خاتون کے لئے خوابوں کا شہزادہ تو نہ آیا تاہم اس نے اپنے لئے ایک روبوٹ کو شریک حیات کے طور پر چُن لیا۔ فرانسیسی خاتون للی نے انکشاف کیا ہے کہ […]

خطرناک قیدیوں کیلئے جامشورو میں نئی جیل کا منصوبہ تاخیر کا شکار

خطرناک قیدیوں کیلئے جامشورو میں نئی جیل کا منصوبہ تاخیر کا شکار

حکومت سندھ کا انتہائی خطرناک قیدیوں کے لیے جامشورو میں نئی جیل بنانے کا ڈیڑھ ارب روپے کا منصوبہ تاخیر کاشکار ہے، محکمہ جیل کو تاحال زمین ہی نہ مل سکی ۔ اکتو بر 2014 میں سینٹرل جیل کراچی سے خطرناک قیدیوں کو فرار کرانے کیلئے 45 میٹر لمبی اور 10 میٹر گہری سرنگ کا […]

پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا ،وزارت خزانہ

پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا ،وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کو ختم کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کل کرنسی کا 17فیصد 5ہزار […]

نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف

نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف

نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، مبینہ فراڈ میں بینک کے ابینڈڈ پراپرٹی آرگنائزیشن کی وائس پریذیڈنٹ اور دیگر اہلکار ملوث ہیں،ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل بینک کی ابینڈڈ پراپرٹی آرگنائزیشن نے ترک شدہ اکاؤئنٹس اور جائیدادوں کے سرمایہ سے مختلف اداروں میں […]

پی ٹی آئی کے وکلا چور تسلیم کرتے ہیں،طلال چودھری

پی ٹی آئی کے وکلا چور تسلیم کرتے ہیں،طلال چودھری

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا چوری تسلیم کرتےہیں مگر قانون کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن سزا نہ دے ۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کےرہنما کبھی کہتے ہیں بنی گالہ کی […]

پاکستان کے دشمن بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ہیں،آرمی چیف

پاکستان کے دشمن بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے، دشمن بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام ملک دشمن عناصر کو مسترد کرچکے […]

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور کے علاقہ ناصر باغ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ا سپیشل پولیس یونٹ کے مطابق ناصر باغ روڈ پر کارروائی کے دوران دہشت گرد یوسف اور شمس الحق کو دھر لیا گیا۔ ملزمان بارودی مواد استعمال کرنے کے […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک  پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پنجاب پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما ندیم اصغر […]

جس قدر پاکستان پیپلز پارٹی کو امتحان کی بھٹی میں جھونا گیا پانامہ کمیشن اسکا عشر عشیر بھی نہیں،چوہدری قمر زمان

جس قدر پاکستان پیپلز پارٹی کو امتحان کی بھٹی میں جھونا گیا پانامہ کمیشن اسکا عشر عشیر بھی نہیں،چوہدری قمر زمان

جس قدر پاکستان پیپلز پارٹی کو امتحان کی بھٹی میں جھونا گیا پانامہ کمیشن اسکا عشر عشیر بھی نہیں،چوہدری قمر زمان پیرس، بیلجئم(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما چوہدری قمر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جتنے امتحان دیئے اور جس قدر مصیبتیں برداشت کیں اسکا عشر […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، چوہدری ساجد گوندل

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، چوہدری ساجد گوندل

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، چوہدری ساجد گوندل پیرس، بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابق جنرل سیکرٹری ساجد محمود گوندل نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ میری دلی دعا ہے کہ […]

چوہدری نثار کی وجہ سے صوبائیت کا ذہر مزید پھیلا ہے رہی سہی کسر سی پیک پر جانبدارانہ سوچ پوری کر رہی ہے، خان زاہد اقبال

چوہدری نثار کی وجہ سے صوبائیت کا ذہر مزید پھیلا ہے رہی سہی کسر سی پیک پر جانبدارانہ سوچ پوری کر رہی ہے، خان زاہد اقبال

چوہدری نثار کی وجہ سے صوبائیت کا ذہر مزید پھیلا ہے رہی سہی کسر سی پیک پر جانبدارانہ سوچ پوری کر رہی ہے، خان زاہد اقبال پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر جناب خان ذاہد اقبال نے صوبوں کے عدم تحفظ ہونے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ چوہدری […]

چوہدری نثار اور شوباز شریف ایسا فتنہ ہیں جن کی سیاست کا محور صرف اور صرف عوام دشمنی اور صوبوں کے مفادات کو ٹھیس پہنچانا ہے۔ لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

چوہدری نثار اور شوباز شریف ایسا فتنہ ہیں جن کی سیاست کا محور صرف اور صرف عوام دشمنی اور صوبوں کے مفادات کو ٹھیس پہنچانا ہے۔ لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

چوہدری نثار اور شوباز شریف ایسا فتنہ ہیں جن کی سیاست کا محور صرف اور صرف عوام دشمنی اور صوبوں کے مفادات کو ٹھیس پہنچانا ہے۔ لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ پیرس، لاہور(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو ممبر اور متحرک سماجی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پانچ سال جس مفاہمت کی سیاست […]

قومی اور بین الاقوامی سنجیدہ حلقوں کی نظر سابق صدر آصف علی زرداری کے لائحہ عمل پر ہے، سکندر گوندل

قومی اور بین الاقوامی سنجیدہ حلقوں کی نظر سابق صدر آصف علی زرداری کے لائحہ عمل پر ہے، سکندر گوندل

قومی اور بین الاقوامی  سنجیدہ حلقوں کی نظر سابق صدر آصف علی زرداری کے لائحہ عمل پر ہے پیرس، بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز سپین کے سینئر راہنما چوہدری سکندر گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت سابق صدر آصف علی زرداری ہی قومی اور بین الاقوامی حلقوں کی جانب سے تمام تر توجہ […]

سابق صدر زرداری کی آمد سے پانامہ کے چوروں کے ایوان لرز اٹھے ہیں، یاسمین فاروق

سابق صدر زرداری کی آمد سے پانامہ کے چوروں کے ایوان لرز اٹھے ہیں، یاسمین فاروق

سابق صدر زرداری کی آمد سے پانامہ کے چوروں کے ایوان لرز اٹھے ہیں، یاسمین فاروق پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ کی ممبر جناب یاسمین فاروق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے روح رواں جناب سابق صدر آصف علی زرداری ہیں انکی مفاہمت کی سیاست نے بھی نئی تاریخیں رقم […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کو چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو بطور چیئر مین منتخب ہونے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ندیم اصغر شاندار خدمات سرانجام دیں […]

کامیڈی کنگ مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

کامیڈی کنگ مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

لوگوں کا خیال ہے کہ مسٹر بین اس شخص کا نام ہے جو یہ مزاحیہ کردار ادا کرتا ہے. جبکہ اس کا اصل نام روون ایٹکنسن ہے تو پھر اسے مسٹر بین کیوں کہتے ہیں۔ لاہور: روون ایٹکنسن جنہیں پوری دنیا مسٹر بین کے نام سے جانتی ہے 6 جنوری 1955ء میں انگلینڈ کے شہر […]

کرپشن کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اُس کے کپتان ہوں گے، عمران خان

کرپشن کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اُس کے کپتان ہوں گے، عمران خان

صوابی: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنے والوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اور مولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہوں گے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران […]

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی سے اعتماد بحال ہوا ہے دوسرے ٹیسٹ میں جیت کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ میلبورن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں ایشین ٹیموں […]

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں پرتشدد واقعات میں11 پولیس اہلکاروں سمیت 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مسلح افراد کی فائرنگ سے طالبان دور کے سفارتکار مُلا عبدالسلام ضعیف محفوظ رہے جبکہ ان کا ایک محافظ ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ فرح میں طالبان نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 11پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا، […]