counter easy hit

جس قدر پاکستان پیپلز پارٹی کو امتحان کی بھٹی میں جھونا گیا پانامہ کمیشن اسکا عشر عشیر بھی نہیں،چوہدری قمر زمان

ch, qamar, zaman

ch, qamar, zaman

جس قدر پاکستان پیپلز پارٹی کو امتحان کی بھٹی میں جھونا گیا پانامہ کمیشن اسکا عشر عشیر بھی نہیں،چوہدری قمر زمان
پیرس، بیلجئم(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما چوہدری قمر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جتنے امتحان دیئے اور جس قدر مصیبتیں برداشت کیں اسکا عشر عشیر بھی حریف جماعتوں نے برداشت نہیں کیا مگر پھر بھی انصاف کے اداروں کے حرکت میں آنے پر ان لوگوں نے سر پر بازو رکھ کر صدائیں بلند کر رکھی ہیں اور ابھی انصاف تو شروع ہی نہیں ہوا جیسے ہمارے ساتھ میڈیا اور جوڈیشل ٹرائل ہوا کبھی ن لیگ اور دوسری جماعتوں پر ایسی صورتحال نہیں آئی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website