counter easy hit

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، چوہدری ساجد گوندل

ch, sajid, gondal

ch, sajid, gondal

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، چوہدری ساجد گوندل
پیرس، بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابق جنرل سیکرٹری ساجد محمود گوندل نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ میری دلی دعا ہے کہ ان کی قیادت میں پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ نئی بلندیوں کو چھوئے  اور بے لوث خدمت کی اعلیٰ مثال قائم ہو جس کی کہ تمام عوام کو امید ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں چوہدری ندیم اصغر کے ساتھ ہیں اور وہ پیپلز پارٹی کے انتھک کارکن ہیں اور لوگوں کی خدمت کرنا انکے خمیر میں شامل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website