counter easy hit

سابق صدر زرداری کی آمد سے پانامہ کے چوروں کے ایوان لرز اٹھے ہیں، یاسمین فاروق

yasmeen-farooq

yasmeen-farooq

سابق صدر زرداری کی آمد سے پانامہ کے چوروں کے ایوان لرز اٹھے ہیں، یاسمین فاروق
پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ کی ممبر جناب یاسمین فاروق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے روح رواں جناب سابق صدر آصف علی زرداری ہیں انکی مفاہمت کی سیاست نے بھی نئی تاریخیں رقم کیں جس سے پہلی مرتبہ محفوظ انتقال اقتدار ممکن ہو سکا اور اب ان کی چیلنج کی سیاست بھی نئے رخ متعین کرتی نظر آتی ہے یہی وجہ ہے کہ پانامہ کے چور منہ چھپاتے پھر رہے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website