By MH Kazmi on January 8, 2017 case, Chaudhry, disposes, murder, of, police, Punjab, samia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا ۔ سمیعہ چودھری کی لاش 27 نومبر کو چنبہ ہاؤس کے ایک کمرے سے ملی تھی ۔پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ اور خاوند کےبیان کی روشنی میں مقدمہ خارج کردیا گیا ہے ، فرانزک رپورٹ میں […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 2017, been, has, NAB, ordinance, reconstructive, released اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

صدرمملکت ممنون حسین نےنیب ترمیمی آرڈیننس 2017 جاری کردیا۔صدارتی آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب کاپلی بارگین کا صوابدیدی اختیار ختم کردیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت اب پلی بارگین کی منظوری چیئرمین نیب کے بجائے عدالت دےگی جبکہ پلی بارگین کرنےوالاشخص عوامی عہدےکےلئےتاحیات نااہل قراردیاجائےگا۔صدارتی آرڈیننس کوایکٹ آف پارلیمنٹ بنانےکےلئے9جنوری کوسینیٹ میں پیش کیاجائےگا۔ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 be, cycle, friendship, Karachi., Pakistan-China, race, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل

گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 26
By MH Kazmi on January 8, 2017 61, area, exception, Karachi., load, of, shedding, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

کے الیکٹر ک کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کا 61فیصد سے زائد علاقہ لوڈ شیڈنگ سےمستثنیٰ ہے اور تمام صنعتی زونز کو بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔ ادارے کے تمام اقدامات میں صارفین کو مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ کے الیکٹرک نے شہر میں […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 bargain, be, For, ineligible, life, plea, will, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حکومت نے احتساب قانون میں ترمیم کیلئے آرڈیننس جاری کردیا جس کے تحت پلی بارگین اور رضاکارانہ رقم کی واپسی کےلئے عدالت کی منظوری لازمی ہو گی‘کرپشن میں ملوث افراد تاحیات سرکاری ملازمت اور عوامی عہدے کے لئے نااہل ہو جائیں گے‘ترمیمی آرڈیننس کا فوری نفاذ ہو گا اور پیر کو آرڈیننس سینیٹ اجلاس میں […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 does, in, LeT, Nadra, not, parental, record, schema, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

طیبہ تشدد کیس میں وزارت داخلہ اورتمام خفیہ ادارے حرکت میں آگئے، نادرا ریکارڈ میں طیبہ کے دعوے دار والدین کا شجرہ ملا اور نہ ہی فیصل آباد میں چھاپوں کے دوران طیبہ مل سکی۔ دوسال پہلے ننھی طیبہ والدین کے بغیر رہ رہی تھی لیکن معاملہ عدالتوں میں آیا تو ایک نہیں تین تین […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 15, apple, CEO, company, compensation, has, of, reduced, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

سال 2016 میں آئی فون کی خریداری میں کمی پر ایپل کمپنی نے اپنے چیف ایگزیکٹو کے معاوضے میں 15 فیصد کمی کردی ہے۔ آئی فون کی سیل میں 15 سال میں پہلی بار کمی دیکھی گئی اور آئی فون کمپنی سال 2016 ءمیں ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی۔ ہدف پورا نہ ہونے پر […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 Army, Jeep, Loire, Pak, Rally, snow, under اہم ترین, خبریں, کھیل

اپر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام لواری اسنو جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا ،ریلی کل لواری ٹنل میں اختتام پذیر ہوگی۔ اپر دیر سے لواری ٹنل تک پاک فوج کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں 50سے زائد جیپوں کے 70ڈرائیورز اور ملک بھر سے آئے سیاح حصہ لے رہے ہیں۔علاقے کے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 12, flooding, heavy, killed, people, rains, Thailand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے12 افراد ہلاک، ہزاروں افراد بے گھر اور7 لاکھ سے زیادہ متاثر ہوئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، گھر، گلیاں، شاہرائیں، ریلوے لائنز کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں، […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 Blizzard, from, frozen, in, Istanbul, life, snowstrom اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دنیا کے بیشتر ممالک میں سردی کا راج ہے، ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا، امریکا میں برفانی طوفان کے خطرے نے سینکڑوں پروازیں منسوخ اور اسکول بند کرا دیے، حادثات میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ استنبول میں رات بھر ہونے والی برف باری نے شہر کو برف برف کردیا، عمارتیں […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 Competition, horse, ice, in, on, racing, romania اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سردی آئی، ساتھ کھیلوں کا موسم بھی لائی، رومانیہ کے گاؤں میں برف سے ڈھکے میدان میں روایتی گھڑ دوڑ ہوئی۔ رومانیہ کے گاؤں میں ہر سال برف گرنے کا انتظار ہوتا ہے اور جب برف پڑتی ہے تو دلچسپ گھڑ دوڑ ہوتی ہے، برف سے ڈھکے میدان میں کوئی پھسلتا ہے تو کوئی گرتا […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 election, in, intelligence, interference, is, of, old, reports, russia, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روسی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کے ثبوتوں پر مبنی امریکی انٹیلی جنس رپورٹ 2012 میں بنائی گئی تھی۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی جانب سے امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے ثبوتوں پر مبنی رپورٹ پر صفحے کے آخر میں پبلشنگ کی تاریخ 11 […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 arrested, Death, INSTEAD, intelligently, of, police, students, suspect, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سندھ یونیورسٹی جام شورو کی طالبہ نائلہ رند کی خودکشی کا ملزم سپر اسمارٹ بننے کے چکر میں پولیس کی گرفت میں آگیا، جس نمبر پر روز کال کرتا تھا، اس پر آخری بار سوری رانگ نمبر کا میسج دے کر پولیس کے شکنجے میں آگیا۔ نائلہ نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا، […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 counterpart, Iraqi, meets, PM, Turkish, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کے کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت انقرہ حکومت شمالی عراق میں تعینات اپنی فوجیں واپس بلا لے گی۔ عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے یہ بات ترک ہم منصب بن علی یلدرم سے ملاقات کے بعد کہی، یلدرم دور روزہ دورے پر آج بغداد پہنچے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 brothers, case, Faisalabad, murder, of, submit, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فیصل آباد میں قتل کی سنگین واردات میں دو بھائیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔جبکہ تیسرا بھائی اور والد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے قتل کے شبہے میں مقتولین کے چھوٹے بھائی اور ایک مقتول کی بیوی کو حراست میں لےلیا ۔واقعے کا مقدمہ تھانہ چک جھمرہ میںدرج کرلیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 against, ChinaWall, corruption, is, rashid, SC, sheikh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عوامی مسلم لیگ کے برسراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کرپشن کے خلاف دیوار چین ہے، کرپشن میں ایک آدمی بھی گرفتار ہوا تو کرپشن والوں کی لائن لگ جائے گی۔ بہاولپور روانگی سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت اندھا دھند نئے نوٹ چھاپ رہی […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 Farewell party of Obama and first lady اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اپنی رخصتی کو یادگار بنانے کےلیے صدر اوباما اور خاتون مشیل اوباما نے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا، جس میں ہالی ووڈ کے بڑے اسٹارز نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔ صدر باراک اوباما 10 جنوری کواپنا آخری خطاب کریں گے اور پھر 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوجائیں گے ۔ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 11, in, minus, nationwide, of, Skardu, temperature, winter اہم ترین, خبریں, موسم

ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جمالیے، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی ہے۔کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا میں ہر جگہ برف ہی برف ہے جبکہ مالم جبہ میں ساڑھے چار، کالام میں ڈھائی ،وادی نیلم ،گلیات اور مری میں دو فٹ برف باری ہو ئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں بھی درجہ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 been, has, pakistan, parliamentarians, party, peoples, removed اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پیپلزپارٹی کےتنظیمی ڈھانچے کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو ختم کرکے صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے نام سے کام کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔رائع کے مطابق اب صرف پاکستان پیپلزپارٹی ہی کام کرے گی، جس کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری سیکریٹری جنرل […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 bycycle, friendship, held, Karachi., Pakistan-China, race, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل

گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔ پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63
By MH Kazmi on January 8, 2017 ali, attend, Competition, Dya, Miss, of, pakistan, the, will, World اہم ترین, خبریں, شوبز

مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔ فلپائن میں گزشتہ سال ’’مس پرپیچوئل‘‘ کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017 کی مس ورلڈ کا […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 boycott, France, have, in, Israeli, Jews, Lamp, products, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فرانس میں پہلی بار اسرائیلی مصنوعات کےبائیکاٹ پر یہودی چراغ پا ہیں۔ بازاروں میں فروخت ہونے والی مصنوعات میں اسرائیل کی ان مصنوعات پر خصوصی ٹیگ لگایا گیا ہے جو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم کردہ کارخانوں میں تیار کرنے کے بعد یورپی منڈیوں تک پہنچائی گئی ہیں۔ یہودی سماجی گروپوں کی طرف سے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 arms, be, indias, leading, manufacturer, privatized, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت نے معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی دفاعی فرم میں سرمایہ کاری کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو مدعو کرنا مقامی فوجی صنعتی کمپلیکس کے ایک بڑے حصہ کی نجکاری کا آغاز ہو سکتا ہے۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے سے روس، برطانیہ اور فرانس کو تقویت ملی کہ وہ ریاستی […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 agent, as, declared, ISI, Khan, om, Salman, Swami اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی ٹی وی شو بگ باس سیزن 10کے متنازع حریف سوامی اوم نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اینٹی نیشنل کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیاکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروگرام میکرز نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اغوا کروایا۔ انہوں نے پروگرام میں اپنی […]