By MH Kazmi on January 7, 2017 5, A, ambulance, and, collided, Died, highway, in, Indus, Jamshoro, of, on, people, the, truck اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

جامشورو: انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق میہڑ سے مریضہ کو کراچی لانے والی ایمبولینس انڈس ہائی وے پر جامشوروں کے قریب مانجھند کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 assets, audit, decission, imran, investigated, issues, Khan, of, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثہ جات کی چھان بین اورٹیکس معاملات کاآڈٹ کرنیکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع نے بتایا ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس ایئر 2015 کے آڈٹ کیلیے جمعرات کو پیرامیٹرک کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں آڈٹ کیلیے منتخب ٹیکس دہندگان میں عمران خان کانام […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Aitzaz, anniversary, hassan, Hundreds, lives, of, Passes, quietly, save, students, the, third, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ہنگو: ہنگو کے بہادرسپوت اعتزازحسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزرگئی۔ عزم واستقلال کے پیکر 15 سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی اوردہشت گردوں کو بتادیا کہ وہ قوم کے بچوں سے بھی نہیں لڑسکتے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 180
By MH Kazmi on January 7, 2017 and, Cut, failure, had, in, India, lady, lips, Muslim, of, off, on, rape, the, thugs, tongue اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلورو: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 against, Congress, council, in, Palestine, passed, resolution, security, support, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پارٹیوںکی جانب سے مشترکہ طورپرپیش کردہ قرارداد میں سلامتی کونسل کی منظور کردہ اس قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیرکے اسرائیلی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 abu, against, al-Baghdadi, Al-Qaeda, al-Zahiri, Ayman, Bakr, criticized, False, is, ISIS, making, Propaganda, severe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک تازہ آڈیو پیغام میں الظواہری نے کہاہے کہ داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے۔65 سالہ مصری انتہا پسند نے کہا کہ داعش کا رہنما ابو بکرالبغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 agents, AMERICAN, elections, hacking, identified, in, involved, Russian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اطلاعات کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال نومبر میں صدارتی انتخاب سے قبل مبینہ ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ان ایجنٹس کے نام ظاہر نہیں کیے اور ان پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈیموکریٹس کی ای میل سے ڈیٹا چرا کر وکی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 abroad, bombing, fled, Istanbul, nightclub, officials, suspect, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

استنبول / واشنگٹن: ترک حکام نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ استنبول نائٹ کلب پر حملے میں ملوث مشتبہ دہشت گرد ملک سے فرار ہو چکا ہے۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ نائٹ کلب پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے اس لیے ممکن ہے کہ اس کارروائی میں وسطی ایشیا […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Bash, big, contract, franchise, in, League, sixers, sydney, team, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی خواہاں ہے، یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی نے کیا۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق انٹرنیشنل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم طویل فارمیٹ میں بھی ان کا کیریئر غروب ہونے کے قریب ہے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 about, away, far, Haq, is, Misbah, retirement, still, think, ul اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ہوں، ابھی اس میں بہت وقت باقی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے قائد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور پی ایس ایل کے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 After, cricket, fall, fifth, in, Pakistani, place, ranking, team, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0- 3 سے گنوانے والی مصباح الیون کو اس سے قبل نیوزی لینڈ نے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 against, Australia's, consecutive, fourth, Ground, home, on, pakistan, whitewash اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: آسٹریلیا نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان پہلی مرتبہ مسلسل 6 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوا ہے، آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی ہے، یہ 1999 کے بعد کینگروز کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 and, australia, defeated, has, in, pakistan, series, sydney, test, the, wash, white اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اور گرین کیپس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 gifts, his, Khans, Rukh, Shah, son, to, unique اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں اوراسی مصروفیت میں انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان اکثروبیشتراپنی فیملی کے ساتھ لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Start shooting in Karachi of Syed Noor's film 'Chaen na aey' اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: سینئر ہدایتکار سید نور جنھوں نے گزشتہ دنوں کراچی میں اپنی نئی فلم’’چین نہ آئے‘‘ کا آغاز کراچی کے مقامی ہوٹل میں کیا تھا، انھوں نے کل سے کراچی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا جو کراچی کے مختلف مقامات پر کی جائے گی۔ سید نور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 10, Ainak, Ara, batory, Begum, bill, By, Fund, jin, million, nusrat, of, treatment, wala اہم ترین, خبریں, شوبز

اسلام آباد: بچوں کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کا مقبول کردار ’’بل بتوڑی‘‘ ادا کرنے والی اداکارہ نصرت اراء بیگم کے علاج معالجے کے اخراجات پاکستان بیت المال نے 6لاکھ سے بڑھا کر 10لاکھ کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیت المال کے ایم ڈی نے یہ فیصلہ اداکارہ نصرت آراء بیگم کی بہتر صحت […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 food, giving, in, INSTEAD, iPad, of, plate, restaurant, the, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سان فرانسسكو: اب ٹیکنالوجی اورڈسپلے ہوٹلوں میں کھانے کی میز تک جاپہنچے ہیں کیونکہ سان فرانسسکو میں ایک ریستوران نے اب آئی پیڈ پر کھانے رکھ کر پیش کرنا شروع کردیئے ہیں اور یوں ٹیکنالوجی کی بدولت اب روایتی پلیٹوں کی بجائے کھانا ایپل آئی پیڈ پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے۔ جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی کی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 akhter, Baideri, By, international, is, on, problem, the, today, Zaheer اہم ترین, خبریں, کالم

دہشت گردی قومی یا علاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا بین الاقوامی مسئلہ ہے جو ہزاروں سالہ انسانی تہذیب کے درپے ہے۔ لیکن اس بین الاقوامی مسئلے سے علاقائی سطح پر ہی نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم اور بے گناہ عوام کا تعلق نہ کسی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Ahmed, and, By, challenges, Dr, facing, independent, journalism, Khan, new, on, today, Touseef, year اہم ترین, خبریں, کالم

آزادیٔ صحافت اس صدی کے آغاز سے خطرے میں ہے، مگر صحافیوں کے تحفظ کے لیے سرگرداں بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال کوئی صحافی قتل نہیں ہوا۔ گزشتہ سال کوئٹہ کے سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں خودکش حملے میں 100 سے زائد […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 By, ikram, integrity, is, name, on, sehgal, the, today اہم ترین, خبریں, کالم

فکری دیانت کا تقاضا یہی ہے کہ سچ کی جستجو کی جائے، چاہے اس کی زد ہمارے احساسات یا پہلے سے تسلیم کردہ تصورات ہی پر کیوں نہ پڑتی ہو اور جب حقائق واضح ہوجائیں تو، یہ سوال نہ رہے کہ ان کا فائدہ یا نقصان کس کو ہوگا۔ دیانت، اخلاص اور بیباکی جیسی اقدار […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 abdul, albeit, By, hassan, on, poetry, qadir, today اہم ترین, خبریں, کالم

جب سے حافظہ کمزور ہونے لگا ہے میں نے بعض تحریریں اور اشعار محفوظ کرنے یعنی نقل کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اگرچہ یہ سب کسی ترتیب کے بغیر ہی ہوتا رہتا ہے لیکن کچھ تحریریں پسند کی بھی ہوتی ہیں جو شاید آپ لوگوں کو بھی اچھی لگیں اور اگر پسند نہ آئیں تو […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 So that is your Om Puri by Wast ullah khan on today اہم ترین, خبریں, کالم

میری پیدائش اٹھارہ اکتوبر 1950کو انبالے میں ہوئی۔ خاندانی پس منظر بھی وہی ہے جو کروڑوں غریب بھارتیوں کا ہے۔میرے والد پہلے انڈین آرمی میں اور پھر ریلوے میں ملازم ہو گئے۔ایک دن ان پر ریلوے گودام سے سیمنٹ چوری کا الزام لگا اور جیل چلے گئے۔ہم دو بھائی تھے۔اس وقت میری عمر چھ برس […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 A, ajmal, and, By, Dr, handicap, imran, Khan, niazi, of, on, Rosary, Sakhi, Sarwar, today اہم ترین, خبریں, کالم

پہلے ایک دفعہ جاوید میاں داد نے ایک وظیفہ عمران خان کو بتایا تھا جب عمران بھول گئے تو جاویدنے یاد کرایا۔ میڈیا نے سنا۔ ہم نے بھی سنا۔ ایاک نعبدو و ایاک نستعین۔ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے امداد چاہتے ہیں۔ اس پر تو عمل عمران نے کیا ہے۔ وہ کسی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 and, Asar, By, Chouhan, classic, democracy, on, Pop, today اہم ترین, خبریں, کالم

عالمی شہرت یافتہ، کلاسِیکی موسیقی کے گلوکار، موسیقار، اُستاد امانت علی خان مرحوم کے چھوٹے بھائی اور اُستاد حامد علی خان کے بڑے بھائی ”پٹیالہ گھرانہ“ کے اُستاد فتح علی خان 82 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے ہیں5 جنوری کو اُنہیں مومن پورہ لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک بھی کردِیا گیا ہے۔ […]