counter easy hit

اوباما اورخاتون اول کی الوداعی پارٹی

اپنی رخصتی کو یادگار بنانے کےلیے صدر اوباما اور خاتون مشیل اوباما نے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا، جس میں ہالی ووڈ کے بڑے اسٹارز نے بھرپور انداز میں شرکت کی

Farewell party of Obama and first lady

Farewell party of Obama and first lady

۔

صدر باراک اوباما 10 جنوری کواپنا آخری خطاب کریں گے اور پھر 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوجائیں گے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر اوباما اور مشیل اوباما کی جانب سے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس پارٹی میں ہالی ووڈ کے بڑے اسٹارز کے علاوہ مخیر حضرات،کمپنیوں کے ایگزیکٹوز اور دیگر آرٹسٹوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے اور کسی کو بھی وڈیو بنانے کی اجازت نہیں تھی تاہم پارٹی میں موجود اسٹارز نے اپنی سیلفیز کے ذریعے دنیا کو پارٹی میں موجودگی کے بارے میں بتایا ۔پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں پال میک کارٹنی ، گلوکارہ بیونسے ، گلوکار اسٹیوی ونڈر ، ڈیوڈ لیٹرمین ، سیموئیل جیکسن ، اوپرا ونفری ، ٹام ہینکس، میریئل اسٹریپ ، رابرٹ ڈینیرو ، ڈائریکٹر جارج لوکاس، ڈائریکٹر اسٹیون اسپیل برگ اور اداکار بریڈلے کووپر شامل تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website