پیپلزپارٹی کےتنظیمی ڈھانچے کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو ختم کرکے صرف

Pakistan Peoples Party Parliamentarians has been removed
پاکستان پیپلزپارٹی کے نام سے کام کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔رائع کے مطابق اب صرف پاکستان پیپلزپارٹی ہی کام کرے گی، جس کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری سیکریٹری جنرل ہوں گے۔








