counter easy hit

تھائی لینڈ:شدید بارشیں، سیلاب سے 12افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے12 افراد ہلاک، ہزاروں افراد بے گھر اور7 لاکھ سے زیادہ متاثر ہوئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Thailand killed 12 people, heavy rains, flooding

Thailand killed 12 people, heavy rains, flooding

میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، گھر، گلیاں، شاہرائیں، ریلوے لائنز کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں، لاکھوں لوگ پانی میں پھنس گئے ہیں،رہائشی عمارتوں سمیت اسکول کی سینکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کی شب 162 اعشاریہ 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website