counter easy hit

کراچی: رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھرپر دستی بم حملہ

کراچی: رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھرپر دستی بم حملہ

کراچی کے علاقے لانڈھی کوہی گوٹھ میں گینگ وار ملزم نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھر پردستی بم سے حملہ کردیا،حملے میں دوخواتین زخمی ہوگئیں۔ پہلے رشتہ نہ دینے پر قتل کی دھمکی دی اور اللہ بچایونامی شخص کے گھر پر دستی بم حملہ کردیا گیا،جس میں دو بہنیں ثمرین بلوچ اور صنم بلوچ […]

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سےمتعلق ریفرنسز پرسماعت میں فریقین کے وکلاء کی غیر حاضری پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سب سمجھتے ہیں بیانات دے کر دباو ٔڈالا جائے گا،اس طرح الیکشن کمیشن دباؤ میں نہیں آئے گا۔عمران خان اور جہانگیر ترین کی […]

کرسچیانورونا لڈو دنیا کے بہترین فٹبالر قرار

کرسچیانورونا لڈو دنیا کے بہترین فٹبالر قرار

ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے سال 2016کے فیفا بیسٹ فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ انہوں نے اس اعزاز کے لئے ارجنٹائن اور بارسلونا کے لائنل میسی اور فرانس اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کے انٹوائن گریز مین کو شکست دی۔ امریکا کی کارلی لائیڈ نے […]

کوئٹہ: سی این جی اسٹیشنز کی گیس 15دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: سی این جی اسٹیشنز کی گیس 15دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح سے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ موجودہ موسم سرما میں کوئٹہ کو 230 ایم […]

کراچی کا درجہ حرار ت 10 ڈگری،اسکولوں میں چھٹیوں کا مطالبہ

کراچی کا درجہ حرار ت 10 ڈگری،اسکولوں میں چھٹیوں کا مطالبہ

کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے ۔رواں سیزن میں آج کراچی کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔اس لیے پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے کراچی کے اسکولوں میں سردی کی چھٹیاں دوبارہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم […]

کراچی : کچرے میں لگی آگ نے 3 معصوم جانیں نگل لیں

کراچی : کچرے میں لگی آگ نے 3 معصوم جانیں نگل لیں

کراچی میں آتشزدگی نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا ، لیاری کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث تین کمسن بہن بھائی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ ماں باپ کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا جہاں ایک […]

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے کہ پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے۔ نعیم بخاری دوسری جانب دلائل دیں گے تو معاملہ کہیں اور نکل جائے گا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی […]

حکومت قومی ادارے اور ملکی وقار گروی رکھ کر بھاری قرضے لے رہی ہے جبکہ ملک کومزید پیچھے دکھیلا جا رہا ہے، عمران رشید چوہدری

حکومت قومی ادارے اور ملکی وقار گروی رکھ کر بھاری قرضے لے رہی ہے جبکہ ملک کومزید پیچھے دکھیلا جا رہا ہے، عمران رشید چوہدری

حکومت قومی ادارے اور ملکی وقار گروی رکھ کر بھاری قرضے لے رہی ہے جبکہ ملک کومزید پیچھے دکھیلا جا رہا ہے، عمران رشید چوہدری  پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری عمران رشید چوہدری نے یس اردو سے بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ حکومت معاشی لحاظ سے ملک کو بہت نقصان پہنچا […]

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اعلیٰ جمہوری اقدار کی پاسداری کی علامت ہے ، جسکیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں، خان زاہد اقبال

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اعلیٰ جمہوری اقدار کی پاسداری کی علامت ہے ، جسکیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں، خان زاہد اقبال

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اعلیٰ جمہوری اقدار کی پاسداری کی علامت ہے ، جسکیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں، خان زاہد اقبال پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کےسابق صدر جناب خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو […]

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل پیرس، بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹیسپین کے سابق سینئر نائب صدر میاں طفیل آرائیں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ میڈیا سیل اور مریم نواز کی جانب سے […]

حکومت اسلامی اتحاد میں شامل نہ ہونے کے اپنے ہی فیصلے اور پارلیمنٹ کی رولنگ کی خلاف ورزی کر کے پارلیمنت کے ساتھ بیہانک ترین مزاق کر رہی ہے، نعمت اللہ

حکومت اسلامی اتحاد میں شامل نہ ہونے کے اپنے ہی فیصلے اور پارلیمنٹ کی رولنگ کی خلاف ورزی کر کے پارلیمنت کے ساتھ بیہانک ترین مزاق کر رہی ہے، نعمت اللہ

حکومت اسلامی اتحاد میں شامل نہ ہونے کے اپنے ہی فیصلے اور پارلیمنٹ کی رولنگ کی خلاف ورزی کر کے پارلیمنت کے ساتھ بیہانک ترین مزاق کر رہی ہے، نعمت اللہ پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ہر دلعزیز راہنما نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت پارلیمنت کو مذاق بنا […]

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نوپر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداریان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ناصر علی رانجھا

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نوپر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداریان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ناصر علی رانجھا

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نوپر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداریان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ناصر علی رانجھا پیرس، روم(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کےاٹلی کے سابق صدر ناصر علی رانجھا نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرنے […]

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی نہائت صائب اور وژنری فیصلہ ہے اس کے انتہائی دوررس نتائج برآمد ہوںگے، ملک مظہر

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی نہائت صائب اور وژنری فیصلہ ہے اس کے انتہائی دوررس نتائج برآمد ہوںگے، ملک مظہر

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی نہائت صائب اور وژنری فیصلہ ہے اس کے انتہائی دوررس نتائج برآمد ہوںگے، ملک مظہر پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر راہنما ملک مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ انتہائی مضبوط اور بے پناہ مرتبہ ٹیسٹ کی گئی ہے ۔ اس پارٹی کو بڑے سے بڑے […]

بجلی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر

بجلی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر

اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نےکہاہےکہ چوری والےعلاقوں میں 2018 کےبعد بھی لوڈشیڈنگ رہےگی۔ میڈیا سے بات کرتےہوئےخواجہ آصف نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ وصولیوں کے تناسب سے طے ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہاکہ جہاں 70فیصدصارفین بل نہیں دیں گے،وہاں 12گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ بجلی چوری روکنے کا […]

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پر مشاورت کا فیصلہ

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پر مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پر مشاورت کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کیساتھ ملٹری کورٹس کی مدت میں توسیع پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا، اعلیٰ ترین اجلاس میں شرکاء نے اتفاق کیا کہ دہشت گردی کیخلاف ملٹری کورٹس اور […]

بلاول کی شادی کی ممکنہ تاریخ آگئی

بلاول کی شادی کی ممکنہ تاریخ آگئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہےکہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی۔ منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایاکہ بلاول بھٹو کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کی شادی الیکشن سے قبل نہیں ہوگی۔ انھوں نے مزید وضاحت کی بلاول کی شادی 2018 سے […]

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ: لکڑ ہضم ، پتھر ہضم ، محاورہ سنا تو تھا لیکن اس گوجرانوالہ میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو لکڑی کھاتا ہے۔ لوگ رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں گوجرانوالہ کا محمود بٹ من پسند لکڑی ڈھونڈتا پھرتا ہے جھٹ درخت پر چڑھااور لکڑی کھانا شروع کردیتا ہے۔یہ شخص گدھا گاڑی چلاتا ہے […]

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

تحقیق میں دریائے نیل کے کنارے 46 مدفنوں سے برآمد ہونے والے نمونہ جات کا جائزہ لیا گیا سڈنی:  جدید تحقیق نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ قدیم مصری اقوام اپنے مردوں کو مٹکوں میں بند کرکے کیوں دفن کیا کرتے تھے۔ اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا کہ تدفین […]

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

اس لباس پر ایسے عجیب و غریب نقش و نگار بنے ہوئے ہیں جو دور سے دیکھنے پر بھوتوں کے چہروں کی طرح نظر آتے ہیں برلن: ایک جرمن فیشن ڈیزائنر نے ایسا لباس تیار کرلیا ہے جو چہرے پہچاننے والے خودکار سکیورٹی کیمروں کو دھوکہ دے سکتا ہے۔ دلچسپی کی بات تو یہ ہے […]

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر مشتمل ہے، ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد قومی ٹیم نے نئے عزم کے ساتھ برسبین میں پریکٹس شروع کر […]

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

دبئی: یونس خان نے ایک ہی جست میں اپنی ساکھ بحال کردی، سڈنی میں ناقابل شکست سنچری نے ماسٹر بیٹسمین کو ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں واپس لے آئی، سینئر بیٹسمین ساتویں پوزیشن پرقابض ہوگئے، اظہرعلی بدستور چھٹے نمبر سے لطف اندوز ہورہے ہیں، مصباح الحق بدترین 25 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ وہاب ریاض […]

کابل میں افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

کابل میں افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

کابل:  افغانستان کے کرکٹر شاپورزدران کابل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شاپور اپنے بھائی کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ اس کی زد میں آنے سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق […]

گولڈن گلوب ایوارڈز؛ فلم لالا لینڈ نے میلہ لوٹ لیا

گولڈن گلوب ایوارڈز؛ فلم لالا لینڈ نے میلہ لوٹ لیا

لاس اینجلس: فلم لالا لینڈ نے گولڈن گلوب ایوارڈز میں مختلف کیٹیگریز میں 7 ایوارڈ جیت کر میلہ لوٹ لیا۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ہوئی جس میں ہالی ووڈ ستاروں سمیت بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شرکت کی۔ ایوارڈز میں فلم لالا لینڈ نے 7 ایوارڈز جیت کر […]

ادا کار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

ادا کار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

فیصل آباد: پاکستان کے معروف اداکار سلطان راہی جنھیں 9 جنوری 1996 کو گوجرانوالہ کے قریب فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا کی 21 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نگار خانوں کی انتظامیہ اور مرحوم کے مداح […]