counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نوپر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداریان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ناصر علی رانجھا

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نوپر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداریان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ناصر علی رانجھا

Nasir Ali Ranjha, EX. President, PPP, Italy

Nasir Ali Ranjha, EX. President, PPP, Italy

پیرس، روم(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کےاٹلی کے سابق صدر ناصر علی رانجھا نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرنے والے اور پارٹی کی ساکھ کے متاثر ہونے کی خواہشوں کو خبر بنانیوالے ہمیشہ کی طرح بغلیں جھانگ رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح انہیں منہ کی کھانی پری ہے۔

ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوپیپلز پارٹی کی ساکھ کی بحالی اور بنیادی عہدوں پر وژنری قیادت منتخب کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website