counter easy hit

بلاول کی شادی کی ممکنہ تاریخ آگئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہےکہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی۔

منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایاکہ بلاول بھٹو کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کی شادی الیکشن سے قبل نہیں ہوگی۔

WASSAN ON BILAWAL SOT KHI 09-01

انھوں نے مزید وضاحت کی بلاول کی شادی 2018 سے پہلے نہیں ہوگی۔ منظوروسان کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو کی شادی بہت دھوم دھام سے ہوگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website