counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اعلیٰ جمہوری اقدار کی پاسداری کی علامت ہے ، جسکیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں، خان زاہد اقبال

Khan, Zahid, Iqbal, EX-President, PPP, France

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کےسابق صدر جناب خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتہائی دور اندیش اور پائیدار فیصلے کر رہے ہیں جس کیلئے ان کے تہ دل سے شکر گزار ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے اور جمہوری طاقت پر یقین رکھتی ہے اور یہی وہ خصوصیت ہے جو ہماری پارٹی کو پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے ممتاز کرتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website