By MH Kazmi on January 16, 2017 Actress, an, and, Arjun, director, has, Kapoor, not, the, twice, with, work اہم ترین, خبریں, شوبز

بولی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ اپنے9سالہ فلمی کیریئر میں کسی ہیروئن یا ڈائریکٹر کیساتھ دوبار کام نہیں کیا۔ ارجن کپور جن کی سامنے آنے والی آخری فلم ’کا اینڈ کی‘ ہے،جس میں انہوں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا،اب موہت سوری کی فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘ میں نظر […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 an, BP, daughter, important, in, mothers, new, or, plays, Research, role, son اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش میںزچہ کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہو تو وہ اپنا بلڈ پریشر کم رکھیں۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ بچے کی جنس […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 AMERICAN, be, CIA, control, his, keep, the, tongue, trump, under, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈائریکٹرسی آئی اےجان برینن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کو اپنی زبان قابو میں رکھنا ہو گی،میڈیا معلومات پرانٹیلی جنس اداروں کوموردالزام ٹھرانےکا جواز نہیں۔ امریکی ٹی وی پر انٹر ویو دیتے ہو ئے امریکی نو منتخب صدر کے بیانات پر سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے خوب بھڑاس نکالی کہتے ہیں امریکاکاصدرسوشل […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 areas, different, in, jam, karachi, of, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک پولیس اہلکاروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ٹریفک جام کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی ہے۔ ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی کے مقام پر سینکڑوں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں،صدر میں کوریڈور تھری پر پارکنگ پلازہ کے قریب بھی شدید ٹریفک […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 -lahore, affect, intermittent, power, rain, system, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

لاہور میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے بجلی کا نظام متاثر ہوا اور شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے غائب ہونے والی بجلی کئی گھنٹوں بعد بحال ہوسکی۔ادھرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہورمیں اب تک 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 32, cargo, crash, deaths, plane, rises, to, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان کے دارالحکومت بشکیک کے قریب آبادی پر گرنے سے 32 افراد ہلاک جبکہ کئی عمارتوں سمیت43 مکانات تباہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق ترکی کا مال بردار طیارہ دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے بشکیک میںگاؤں میں گر کر تباہ ہواجس سے طیارے کے ساتھ کئی مکانات میں آگ لگ […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 Bangladesh, beat, new, Wellington, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں سات وکٹ سے ہرادیا۔بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 595 رنز کرنے کے بعد میچ میں شکست کھا نے والی پہلی ٹیم بن گئی ،بنگلادیشی ٹیم نے 122 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ ویلنگٹن ٹیسٹ کے آخری دن بنگلادیشی ٹیم دوسری اننگز میں 160 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔کپتان مشفق […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 anti-polio, campaign, cities, country, different, in, launches, of, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, پنجاب

ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ خیبرایجنسی میں انسداد پولیو مہم کو 23 جنوری تک ملتوی کردیا گیا ہے جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15اضلاع میں مہم برفباری اور موسم کی صورتحال کےپیش نظرملتوی کردی گئی ہے ، انسدا دپولیو مہم آئندہ ہفتےسےشروع ہوگی۔کراچی […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 chief, Commissioner, election, Lawyer, PTI's, thrashed, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر تعصب کا الزام لگانے پر چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکیل کو جھاڑ پلادی ۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت پی ٹی آئی کی جانب سے جواب میں تعصب کا الزام لگانے پر چیف الیکشن کمشنر […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 A, build, By, confident, how, Makhdoom, Saadi, to, you Technology, اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, ویڈیوز - Videos, کالم

ہر آدمی کے اندر ایک دانشور چھپا ہوتا ہے ۔ ضرورت ہے اپنی عادات اور سوچ پر نظر رکھنے اور اسے پسندیدہ اطوار میں ڈھالنے کی پراعتماد بننے کیلئے ویڈیو دیکھیں click the link: How to build a confident you by Saadi Makhdoom Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92
By MH Kazmi on January 16, 2017 4, Death, Faisalabad, house, in, mysterious, of, people, the, Wedding اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

فیصل آباد میں شادی والے گھر میں چار افراد پر اسرار موت کا شکار ہو گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق سمندری کے چک 464 گ ب میں پولیس کانسٹیبل آصف کی شادی تھی، گزشتہ روز بارات واپس آنے کے بعد 15 سالہ شہہ بالا زبیر، 14 سالہ احمد علی، 18 […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 borders, Calls, For, israel, old, on, talks, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مشرق وسطیٰ میں امن کےلیے پیرس کانفرنس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کےلیے مذاکرات 1967 میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے سے پہلے کی سرحد کی بنیاد پر کیے جائیں تاہم اسرائیل کی ’میں نہ مانوں کی رٹ‘ برقرار جبکہ برطانیہ نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط نہیں کیے۔ اسرائیل فلسطین تنازع پر […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 at, baby, exhibit, pandas, Spanish, the, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اسپین کے ایک چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی پیدائش سے خو شی کی لہر دو ڑگئی ہے جو آج کل چڑیا گھر انتظامیہ سے اپنے نخرے سے اٹھواتا دکھائی دے رہا ہے ۔ چولینانامی ننھا پانڈا چڑیا گھر میں موجود پانڈوں میں پانچواں پانڈا ہے جو پانچ مہینے کا ہو گیا ہے اور اب […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 are, children, imran, issues, Nawaz, on, put, Qatari, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف معاملات بچوں پر اور بچے قطری شہزادے پر ڈال رہےہیں ۔نوازشریف وزیراعظم رہنے کےلیے اخلاقی جواز کھوچکے، میرا منہ بند کرانے کی کوشش نہ کریں ۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگومیں عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 doubled, in, karachi, prices, rain, vegetable, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

بارش کے بعد تقریبا ًہر سبزی کی قیمت دوگنی ہوچکی ہے۔ دکاندار کہتے ہیں بارش نے سپلائی کو متاثر کیا ہے۔ بارش سے پہلے کراچی میں ٹماٹر پندرہ روپے کلو فروخت ہورہا تھا، مٹر چالیس روپے، گاجر بھی پندرہ روپے تھی۔ اس کے علاوہ آلو پیاز بھی پندر ہ اور بیس روپے چل رہی تھی […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 clearance, cup, For, pakistan, T 20, team, to, wait, World اہم ترین, خبریں, کھیل

بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو تاحال کلینر نس کا انتظار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 31 جنوری سے 12 فروری تک بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جا ئے گا ۔ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی 28 […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 -lahore, and, hospital, in, Maw, mice, rule, services اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں

لاہور کے دو بڑے سرکاری اسپتال میو اور سروسز اسپتال میں چوہوں نے اپنا راج قائم کر لیا۔وارڈز اور لیبارٹریز میں گھومتے پھرتے چوہوں سے مریض ہی نہیں ڈاکٹربھی عاجز آ چکے ہیں۔ جیو نیوز نےان چوہوں کی فوٹیج حاصل کر لی ۔ اسپتالوں کا تصور تو بیماریوں کا خاتمہ اورصحت بانٹنے کا ہے مگر لاہور […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 Arabia, become, buy, five, gold, Money laundering, of, saudi, suspect, the, thousand, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب میں جو شخص 5ہزار ریال سے زیادہ کے زیورات یا سونا خریدے گا وہ منی لانڈرنگ کے دائرے میں آجائے گا۔ دکاندار کو حق ہوگا کہ انسداد منی لانڈرنگ ادارے کواطلاع دے دے۔ اسی طرح کوئی شخص کسی خارجی بینک گارنٹی کی بنیاد پر پلاٹ یا عمارت خریدے گا تو اس پر بھی […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 against, gas, Khanewal, loadshedding, protest, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

خانیوال میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ خواتین نے سوئی گیس کے دفتر پر دھاوا بول دیا،فرنیچر توڑ کر پرزور احتجا ج کیا ۔ خانیوال شہر اور ملحقہ علاقوں کی درجنوں خواتین نے سو ئی گیس کی مسلسل بندش اور لو ڈشیڈنگ سے تنگ آکر دفتر پر دھاو بول دیا ۔خواتین نے دفتر […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 commission, disqualification, election, Khans, out, petition, regarding اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست کی سماعت عدم پیروی کی بناء پر خارج کر دی۔ہاشم علی بھٹہ کی عدم پیروی پر عمران خان کی نا اہلی کی درخواست دوسری بار خارج کی گئی ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

دیپیکا پیڈوکون جو کہ آج کل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ٹرپل ایکس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب کے دوران وہ گولڈن لباس میں سامنے آئیں جس نے حاضرین کو چونکا دیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,554
By MH Kazmi on January 16, 2017 case, in, Judges, leaks, Panama, parliament, PM's, question, speech, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل سے پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے آپ نے کہا کہ کوئی غلط بیانی نہیں کی، بعد میں کہااگر غلط بیانی کی بھی تو اس کو استثنیٰ حاصل ہے ، کیا اس استثنیٰ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ مخدوم علی خان بولے ’’پارلیمنٹ ہی […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 By, civil-military, controversial, from, ghulam, Jillani, Khan, on, please, refrain, relations, the, today اہم ترین, خبریں, کالم

7جنوری 2017ء کو سپیشل ملٹری کورٹس کی وہ دو سالہ مدت ختم ہو گئی جو 7جنوری 2015ء کو آئین میں ترمیم کرکے دی گئی تھی۔جونہی یہ مدت ختم ہوئی اور ملٹری کورٹس کے خاتمے کا اعلان ہوا،ای میڈیا نے اس خبر کو جس طمطراق سے شائع اور نشر کیا اور جو شہ سرخیاں اور سرخیاں […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 Ahmed, ayesha, By, from, Maigal........., mumtaz, on, Rahat, till, today, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, کالم

وزیراعلیٰ پنجاب (خادم اعلیٰ) جن کو بقول شعیب بن عزیز چین میں شہباز سپیڈ اور ترکی میں ’’مین آف ایکشن ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے اس بار جب پنجاب کی تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ سنبھالی تو ان کے سامنے ایک بار پھر گڈ گورننس کا چیلنج تھا اور اس سلسلہ میں ان کا […]