counter easy hit

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش میںزچہ کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Son or daughter plays an important role in mother's BP, new research

Son or daughter plays an important role in mother’s BP, new research

نئی تحقیق کے مطابق اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہو تو وہ اپنا بلڈ پریشر کم رکھیں۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ بچے کی جنس کی تعین میں ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، کینیڈا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ حمل ٹھہرنے سے چھ ماہ پہلے ماں کا بلڈ پریشر جانچ کر بچے کی جنس کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق جن خواتین کا سسٹولک بلڈ پریشر ایک سو تین تک رہتا ہے ان میں لڑکی کی پیدائش کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے اور جن خواتین کا سسٹولک بلڈ پریشر ایک سو چھ تک ہوتا ہے ان میں لڑکوں کی پیدائش کا امکان ہوتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website