By MH Kazmi on January 17, 2017 bitch, Death, from, owner, saved, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

مشی گن: امریکا میں شدید برفباری میں بے ہوش ہوجانے والے ایک شخص کی پالتو کتیا 24 گھنٹے تک اس پر پھیل کر بیٹھی رہی تاکہ مالک سخت سردی سے ہلاک نہ ہوجائے۔ نئے سال پر 64 سالہ بوب صرف ہلکے لباس اور سلیپر چپلوں میں اپنے گھر سے باہر گودام سے لکڑیاں لینے نکلے جو […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 be, Day, his, last, Nawaz, of, on, politics, rashid, said, Sharif, sheikh, that, the, truth, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا ان کی سیاست کا […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 and, in, income, Maryam, Nawaz, of, payments, presents, records, SC, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ 5 سال کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا جواب اور اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 be, Britain, cpec, of, part, ready, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ سی پیک میں شامل ہونے کے لیے پیشکش موجود ہے اور سی پیک میں شامل ہونا برطانیہ کے لیے باعث خوشی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریونے کہا کہ رواں سال پاکستان اور برطانیہ کے مابین اعلی سطح کے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 areas, different, earthquake, in, karachi, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 are, asking, dialogue, For, immunity, Lawyer, ministers, No, prime, right, SC, the, with, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل پر مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق دیتا ہے لیکن آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی لارجر بینچ پاناما کیس […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 alleged, Amir, Boxer, came, curse, Khans, scene, the, to, video اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی مبینہ طور پر ایک مخرب الاخلاق ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مشکل سے نکلتے ہیں تو دوسری میں پھنس جاتے ہیں، ابھی ان کی اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان شدید لفظی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 case, house, imran, in, Khan, ministers, on, Panama, prime, speech, the, trapped اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی لیکن اب وہ تقریر کرکے پھنس چکے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے درباریوں کا کام […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Bats, blood, food, Human, making, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

انسانوں سمیت بیشتر جاندار کئی طرح کی خوراک پر آسانی سے زندگی گزار لیتے ہیں لاہور: یعنی جو چیز دستیاب ہو اور انہیں مزیدار لگے وہ کھا لیتے ہیں مگر کچھ جاندار ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص غذا سے ہٹ ہی نہیں سکتے اور ان میں سے چمگادڑوں کی تین اقسام بھی ہیں جو خون […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 97, old, Snappy, years, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایک سال کے عرصے تک روزانہ سخت ورزش میرا معمول رہی جس کے بعد مجھے محسوس ہونے لگا کہ نہ صرف میری ہڈیاں مضبوط ہو رہی تھیں بلکہ میرے جسم میں مسل بھی نشوونما پا رہے تھے۔ لندن: سو سال کی عمر تک تو اول کم ہی لوگ پہنچتے ہیں اور اگر کوئی اتنی عمر […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 After, AMERICAN, circus, end, fifty, hundred, one, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

امریکا کا سب سے مقبول سرکس جسے ’دا گریٹسٹ شو آن ارتھ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا تقریباً ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جارہا ہے۔ ٹکٹ کی فروخت میں کمی اور اخراجات میں اضافے کی وجہ سے رنگلنگ برادرز اور برنم اینڈ بیلی کی زیرنگرانی چلنے والا سرکس 146 سال بعد بند کیا […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 aliens, and, believe, Claims, disc, flying, group, new, of, on, to, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلا میں پراسرار روشنیاں دکھائی دیتی ہیں، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز نے ایسی روشنیاں نظر آنے پر انھیں چھپانے کی کوشش کی۔ سازشی نظریات کا پرچار کرنے والے ایک گروپ نے یو ٹیوب پر ویڈیو اپ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 9-year-old, Cat, crying, daughter, gift, give, joy, mother, pennsylvania, the, to, was, When, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

خوشی کی انتہا بھی آنکھوں میں آنسوؤں کی بارش برسا دیتی ہے۔ پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی 9سالہ بیٹی کو بلی کا بچہ تحفے میں دیا تو ننھی شہزادی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے۔ نکّی فروسٹ نامی خاتون نے اپنی بیٹی کیلئے سرپرائزکے طور پر بلی کا تحفہ دیا […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 and, Britain's, By, Chairman, missing, Nawaz, notice, of, on, persons, raza, Recovery, remarks, senate, strict, the, today, took, USA اہم ترین, خبریں, کالم

پیر کو سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد منعقد ہوا جو مجموعی طور پر مجموعی طور 4گھنٹے تک جاری رہا۔ چیئرمین سینٹ نے امریکہ اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمانوں کی جانب سے انسانی حقوق کے ارکان کے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے میں بیانات پر شدید ناراضی کا اظہار […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 A, By, cheema, Noor, on, Rukhsana, Sufi, Tayyaba, today, woman, Zia اہم ترین, خبریں, کالم

رخسانہ نور ایک صابر شاکر خاتون تھی۔ عجز و انکساری اور خلوص اس کی شخصیت کا خاصہ تھا۔ بدھ کے روز میسج بھیجا کہ جاگ رہی ہیں، کال کر سکتی ہوں۔ میں نے فوری جواب دیا، ضرور۔ اور رخسانہ کی آخری کال آئی۔ اپنی کسی دوست کی بچی کے رشتے کے لئے بات کرتی رہیں۔ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Asar, By, Chouhan, market, news, of, on, today, Tuesday اہم ترین, خبریں

ہمارے ملک میں مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی صوابدید کے مطابق جمعہ بازار‘ اتوار بازار اور منگل بازار لگائے جاتے ہیں۔ جمعہ مسلمانوں کا مُبارک دِن ہے۔ اتوار عیسائیوں کا اور منگل ہندوﺅں کا۔ سنسکرت / ہندی کے لفظ منگل کے معنی ہیں۔ ”نیک‘ مُبارک‘ خیریت‘ بہبود‘ خُوشی‘ نیکی‘ سرور‘ عافیت‘ رونق‘ چہل پَہل […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 By, Chakri, Hat, Javed, nusrat, on, rajput, red, refer, to, today, with اہم ترین, خبریں, کالم

ہماری چترالی ٹوپی جیسی ایک ٹوپی سپین کے علاقے باسکی سے نکل کر پہلے یورپ اور پھر دنیا بھر میں بہت مشہور ہوئی۔ انگریزی میں اسے بیرٹ کہتے ہیں۔ ’’ارے‘‘سے پہلے ’’بے‘‘لگادیں تو ’’برے‘‘ بن جائے گا۔ 1994ء میں فرانس کے ایک گائوں جانا ہوا تو اس کی بوڑھی میئر سے ملاقات کا موقعہ بھی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 an, By, karachi, lahore, muzammil, overview, Saherwardi, vs اہم ترین, خبریں, کالم

اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ ملک بھر میں باران رحمت برسی ہے۔ ورنہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے پورا ملک پریشان تھا۔ صدر مملکت نے تو نماز استسقاء پڑھنے کی اجازت دے دی تھی ۔ حالانکہ یہ کہا جا تا ہے کہ یہ نماز حکمرانوں پر بھاری ہو تی ہے۔ خیر اللہ کا […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 By, Ho, Jai, Khan, Mao, of, on, today, ullah, Wasat, Zedong اہم ترین, خبریں, کالم

’’ آسمان تلے زبردست اتھل پتھل ہے ، حالات شاندار ہیں‘‘ ماؤزے تنگ نے یہ حالاتی تجزیہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے کیا تھا۔آپ نے دیکھا پھر کیا ہوا۔آج اسی برس بعد پھر مجھے ماؤ کا یہ تاریخی مقولہ یاد آ رہا ہے کیونکہ بیس جنوری میں صرف تین دن باقی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھائیں […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 abdul, By, columnist, hassan, on, qadir, today اہم ترین, خبریں, کالم

سب کچھ موسم کا محتاج ہوتا ہے خصوصاً ہم کالم لکھنے والوں کے لیے جنھیں پہلے تو اخبار پڑھنا پڑتا ہے اور اس کی ان گنت خبروں میں سے کسی ایسی خبر کی تلاش کرنا ہوتا ہے جو کالم کا موضوع بن سکے اور کالم بھی ایسا جس کا موضوع قارئین کو قابل قبول ہو۔ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 blood, By, choudhry, Javed, of, on, river, today اہم ترین, خبریں, کالم

ہم کابل سے مزار شریف کے لیے روانہ ہوں تو ہم 69 کلومیٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ء میں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 azeemi, Dr, journalism, legal, on, today, waqar, Yousaf اہم ترین, خبریں, کالم

شرح خواندگی میں کمی پاکستانی قوم کو درپیش نہایت اہم مسئلہ ہے۔ پاکستان کے کروڑوں بچے یا تو اسکول جاتے ہی نہیں یا پانچویں جماعت پاس کرنے سے پہلے ہی اسکول چھوڑ دیتے ہیں۔ مستقبل کا معمار بننے کے لیے نئی نسل کے جو بچے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں جارہے ہیں انھیں بالعموم معیاری […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 Affairs, akhtar, butt, Ex.President, Federal, For, France, Javed, meet, Minister, Muhammad, PML, religious, Sardar, Yousaf اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

مسلم لیگ فرانس کے سابق صدر جناب جاوید بٹ صاحب کی ضیا اللہ قریشی کے صاحبزادے کے ولیمہ میں شرکت اور وزیر مذہب امور سردار محمد یوسف کیساتھ ملاقات اور کامیاب حج پالیسی اور مناسب انتظامات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اسلام آباد؍پیرس(نمائندہ خصوصی) فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 air, decided, force, job, leave, Prince, royal, the, to, williams اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

برطانوی شہزادے ولیم نے شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے اور شاہی خاندان کے رکن کے طور پر اپنے فرائض پر پوری توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بعض مبصرین ان کے اس فیصلے کو بادشاہت کا منصب سنبھالنے کی طرف ایک قدم قرار دے رہے ہیں ، شہزادہ ولیم اس وقت ایئر ایمبولینس پائلٹ کے […]