By MH Kazmi on January 21, 2017 Electricity, in, including, lahore, load, Punjab, shedding, Unannounced اہم ترین, خبریں, کاروبار

لاہور سمیت پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں غیر اعلانیہ لوشیڈنگ بڑھ گئی،شیڈول نظر اندازکردی گیا، بجلی کئی کئی گھنٹے غائب رہنے لگی ،لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ان کے یومیہ بجلی کوٹے میں کمی کر دی گئی ہے جس کے باعث اضافی لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہے۔ لیسکو صارفین کو ایک بار پھر […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 as, called, disappointing, media, speech, the, trump, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی میڈیا نے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریر کو غیر واضح اور مایوس کن قرار دے دیا ۔ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا حلف اٹھالیا جس کے بعد انہوں نے مختصر خطاب بھی کیا ۔ تاہم ان کا خطاب ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا گروپس […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 6, allowed, Asim, Dr, For, Hydro, the, therapy, to, weeks اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دائر462ارب روپے کےریفرنس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عاصم کو6ہفتے کے لیے ہائیڈرو تھراپی کرانے کی اجازت دیتے ہوئے 28جنوری کو میڈیکل بورڈ سے رائے اور مزید گواہ طلب کرلیے۔ 462ارب مبینہ کرپشن کیس میں ڈاکٹرعاصم کے وکلا نے کمپیوٹرکی تیارشدہ دستاویزات ماننےسےانکارکردیا ،کراچی کی احتساب […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Chaudhry, does, matter, nisar, not, of, opponents, speeches اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ مخالفین کی تقریروں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا،مخالفین کی غلط بیانی سے مجھے افسوس ہوتا ہے۔ اسلام آباد کے نزدیک چونترہ میں تقریب سے خطاب میں وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ کرپشن کے ریکارڈ بنانے والی پارٹی آج کرپشن کیخلاف مہم چلا رہی ہے، منافق […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 again, Army, chief, fail, head, take, terrorists, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے کی کوششوں میں ناکام رہیں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے پارا چنار دھماکے میں زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے ۔دوسری جانب وزیرداخلہ نے پاراچنار واقعے کی رپورٹ طلب […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 awarded, babu, Chandu, India, Indian, solidier, to اہم ترین, خبریں, کالم

سینئرساتھیوں کی بدسلوکی سے تنگ انتیس ستمبر 2016 کو نکیال سیکٹر میں پاکستانی حدود میں گرفتار ہونے والے بھارتی فوجی کو آج خیر سگالی جذبات کے طور پر براستہ واہگہ بھارت کے حوالے کردیا گیا۔ بائیس سالہ بھارتی فوجی کا تعلق بھارت کے علاقے مہاراشٹر سے ہے ،انتیس ستمبر کو نکیال سیکٹر میں بھارتی فوجی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 A, also, Anushka, be, Dutt's, film, of, part, Sanjay اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: انوشکا شرما کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بھارتی فلم نگری میں انتہائی تیزی سے کامیابی کے زینے چڑھ رہی ہیں، جس کا اندازہ اس سے لگایا جارہا ہے کہ اب وہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا بھی حصہ بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Actress, declared, incomparable, Khan, King, Mahira, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور انہیں فلم ’’رئیس‘‘ کے کردار میں لاجواب قراردیا ہے۔ بھارتی انتہا پسندوں اور پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر پابندی کے باوجود کئی ناموراداکار بھارتی فلموں میں […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 "Nigar, After, Announced, award, film, plans, reissue, the, to, twelve, years اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: 12 سال کی طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا فلمی47ویں نگار ایوارڈ کا اجراء دوبارہ کیا جارہا ہے، اس بات کااعلان گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے نگار کے روح رواں اسلم الیاس رشیدی نے اعلان کرتے ہوئے کیا۔ طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 ali, Announced, film, his, in, make, tiffa, to, troubla", zafar اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے ہدایت کار احسن رحیم کے ساتھ بننے والی فلم کے نام کا اعلان کردیا۔ فلم کا اعلان چند ماہ قبل کیا گیا تھا تاہم فلم کا نام نہیں بتایا گیا تھا۔ فلم کی ہدایات احسن رحیم دے رہے ہیں جبکہ علی ظفر نے سماجی رابطوں کی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Actress, answere, Indian, Minister, related, retort, sports, to, Veil, waseem, young, Zaira اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کاکردار کرنے والی ننھی زائرہ وسیم نے بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل کو حجاب سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیا ہے۔ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور ہندو انتہاپسند جماعتیں اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی بھی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Army, back, decided, disgusted, Indian, Pak, send, soldiers, the, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: پاک فوج نے افسران سے روٹھ کر لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی سپاہی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 be, cricket, fourth, in, one day, pakistan, reached, sydney, team, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار گئی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 acceded, charge, has, money, of, Pay, the, traffickers, Union, Western اہم ترین, خبریں, کاروبار

ویسٹرن یونین نے اپنے اوپر لگے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا، 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا ہوگا۔ امریکی اتھارٹیز کے مطابق امریکا آئے چینی مہاجرین ویسٹرن یونین کے ذریعے انسانی اسمگلروں کو رقم بھیجتے آئے ہیں، فیڈرل رپورٹنگ سے بچنے کےلئے رقم چھوٹی مالیت میں بھیجی جاتی تھی۔اسکے […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 agreed, Down, Gambia, of, president, step, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع عہدہ چھوڑنے پر رضامند ہوگئے ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ ملک کے امن کی خاطر صدارت چھوڑ دیں گے۔ دار الحکومت بینجل میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ صدر یحییٰ جامع عہدے سے دست بردار ہو کر ملک چھوڑ دیں گے۔ مغربی افریقہ کے مصالحت کاروں نے جمعہ […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 A, Arrival, in, leaders, new, of, president, react, states, the, United, World اہم ترین, خبریں, کالم

امریکا میں نئے صدر کی آمد پر عالمی رہنماؤں نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روسی وزیراعظم نے امریکا سے تعلقات میں بہتری کے لیے ہاتھ بڑھایا تو جرمنی کے وائس چانسلر نے عالمی برادری کو مشکل وقت سے خبردار کیا۔ امریکا میں نئے صدر کی آمد پر جہاں مظاہرے ہورہے ہیں وہیں بیانات […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Care, Francis, Helpless, of, people, Pope, take, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ امریکا ٹرمپ کی زیر قیادت غریبوں، بے یار و مددگار اور ضرورت مندافراد کی مدد کے لیے آگے بڑھتا رہے ۔ ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Care, Executive, first, issued, obama, on, order, trumps, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اوباما کیئر پر پہلا وار کر دیا، پہلے ایگزیکٹو آرڈر میں کانگریس کو افورڈایبل کیئر ایکٹ ختم کرنے اور متبادل لانے کی ہدایت کردی۔ ایگزیکٹو آرڈر میں سرکاری ایجنسیوں کو اوباما کیئر کا عوام پر وزن کم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب امریکی صدر کی ٹیم کے اہم […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 airport, at, benazir, from, Heroin, international, seized, travelers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم

اسلام آباد ایئر پورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو 7 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز کے ذریعےجی ایف 771 کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سےہیروئن برآمد کی گئی ۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق مدثر نامی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 attacks, in, of, Parachinar, past, several, terrorist, the, victim, was اہم ترین, خبریں, کالم

کرم ایجنسی کا صدر مقام پاراچنار سیکورٹی لحاظ سے انتہائی حساس ترین علاقہ ہے اور ماضی میں کئی بار دہشتگردی کا شکار ہوا ۔ پاراچنار کے مرکزی بازار میں تین بڑے دھماکے ہوچکے ہیں ،جن میں 60سے زائد افراد جاں بحق اور 200کے قریب زخمی ہوئے ۔ کرم ایجنسی کےصدر مقام پاراچنار کی سرحد مختلف […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 at, cricket, Ground, National, practiced, sydney, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا چوتھا ون ڈے کل سڈنی میں کھیلا جائےگا۔میچ کی تیاری کے لئے قومی ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔ آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم نے آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔شعیب ملک ،محمد عامر ،محمد […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Chan, in, jackie, Khan, local, message, Salman, SENDS, style, to اہم ترین, خبریں, شوبز

مشہور و معروف اداکار اور مارشل آرٹ کے ماہر جیکی چن نے سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں دلچسپ پیغام دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سونو سود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جیکی چن دیسی اسٹائل میں سلمان خان کو […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 arrived, fighting, hospital, in, parliament, the, Turkey, two, were, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پارلیمنٹ میں خواتین ارکان ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑیں، 2 خواتین کو اسٹریچر پر ڈال کر اسپتال لے جانا پڑ گیا۔ دنیا بھر کی مختلف پارلیمنٹ میں اراکین کے گتھم گتھا ہو نے کے کئی واقعات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن گزشتہ روز ترکی میں خواتین اراکی پارلیمان کے درمیان ایسا دنگل سجا کہ 2 […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 days, early, exchange, in, negative, pakistan, stock, three, trend اہم ترین, خبریں, کاروبار

پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ی ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، جو کاروبار ہفتے کے ابتدائی تین دن تک برقرار رہا، تاہم اختتام مثبت ہوا۔ اس دوران 100 انڈیکس میں 568 پوائنٹس کمی ہوئی ۔ آخری دو روز اس رجحان میں تبدیلی آئی اور کاروباری ہفتے کا اختتام 154 پوائنٹس اضافے سے 49 […]