اسلام آباد ایئر پورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو 7 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔

Heroin seized from travelers at Benazir International Airport
بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز کے ذریعےجی ایف 771 کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سےہیروئن برآمد کی گئی ۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق مدثر نامی مسافر نجی پرواز کے ذریعےجی ایف 771 کے ذریعے بحرین جارہا تھا، نے ہیروئین کھانے کے ٹفن میں چھپائی ہوئی تھی ۔ مسافر کا تعلق چنیوٹ سے ہے۔گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔








