counter easy hit

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی ،چوتھا ون ڈے کل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔

Pakistan cricket team reached in Sydney, fourth one-day will be tomorrow

Pakistan cricket team reached in Sydney, fourth one-day will be tomorrow

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار گئی ،لیکن سیریز میں ابھی پلڑا ہوم ٹیم کا بھاری ہے جسے دو ایک کی برتری حاصل ہے۔سیریز کا چوتھا ون ڈے اتوارکو سڈنی میں ہوگا،گرین کیپس صبح کے سیشن میں ٹریننگ کریں گے ۔اظہر علی ٹیم کے ساتھ ہیں اورہلکی پھلکی ٹریننگ بھی کر رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website